جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

سرکاری گھر خالی کروا کر مساجد کے موذن اور خطیب حضرات کو دینے کا فیصلہ، بڑا حکم جاری

datetime 21  جون‬‮  2019

سرکاری گھر خالی کروا کر مساجد کے موذن اور خطیب حضرات کو دینے کا فیصلہ، بڑا حکم جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کااجلاس سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت ہوا، میڈیا ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں موذن اور خطیب کے لیے بنائے گئے گھر ملازمین کو الاٹ کرنے کا معاملہ بھی زیر غور آ یا، سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ خطباء اور موذن کے لیے… Continue 23reading سرکاری گھر خالی کروا کر مساجد کے موذن اور خطیب حضرات کو دینے کا فیصلہ، بڑا حکم جاری

مسلم لیگ (ن) نے قومی ترقیاتی کونسل میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو شامل کرنے پر بڑا اعتراض کر دیا، دو ٹوک اعلان

datetime 21  جون‬‮  2019

مسلم لیگ (ن) نے قومی ترقیاتی کونسل میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو شامل کرنے پر بڑا اعتراض کر دیا، دو ٹوک اعلان

کراچی(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیشنل ڈیولپمنٹ کونسل عوام سے مذاق اور اپنی ناکامی کا اعتراف ہے جب کہ عسکری قیادت کی اس کونسل میں شمولیت سمجھ سے بالاتر ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روزکراچی میں سابق گورنر سندھ محمد زبیر، سابق… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے قومی ترقیاتی کونسل میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو شامل کرنے پر بڑا اعتراض کر دیا، دو ٹوک اعلان

غیرقانونی اثاثوں کی تحقیقات: نیب کا پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کوحراست میں لینے کا فیصلہ

datetime 21  جون‬‮  2019

غیرقانونی اثاثوں کی تحقیقات: نیب کا پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کوحراست میں لینے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) نیب حکام نے غیرقانونی اثاثے بنانے کی تحقیقات کے لئے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کوجیل سے حراست میں لینے کا فیصلہ کر لیا، نیب شرجیل میمن کو حراست میں لینے کی اجازت کیلئے احتساب عدالت پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا،… Continue 23reading غیرقانونی اثاثوں کی تحقیقات: نیب کا پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کوحراست میں لینے کا فیصلہ

پاکستان میں مذہبی مقامات پر سیاحت کو فروغ دیکر کم ازکم سالانہ3ارب ڈالر ز حاصل کرنے کا منصوبہ،1لاکھ سکھ یاتریوں کو ویز ہ دیا جائیگا 

datetime 21  جون‬‮  2019

پاکستان میں مذہبی مقامات پر سیاحت کو فروغ دیکر کم ازکم سالانہ3ارب ڈالر ز حاصل کرنے کا منصوبہ،1لاکھ سکھ یاتریوں کو ویز ہ دیا جائیگا 

لاہور(این این آئی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے سکھ یاتریوں کو بھارتی روپے کی بجائے ڈالرز میں کر نسی پاکستان لانے کا پابندکرنے کی تجویزکی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشیر خزانہ سمیت متعلقہ وزراء اور اداروں کیساتھ اس معاملے پر جلد بات چیت کر کے کوئی فیصلہ کر یں گے،پاکستان میں مذہبی… Continue 23reading پاکستان میں مذہبی مقامات پر سیاحت کو فروغ دیکر کم ازکم سالانہ3ارب ڈالر ز حاصل کرنے کا منصوبہ،1لاکھ سکھ یاتریوں کو ویز ہ دیا جائیگا 

عمران خان سن لیں کرایے کے لوگوں سے ایجنڈا مکمل نہیں ہوگا،میری وابستگی ضیاالحق کے ساتھ رہی آج تک ان کے خلاف ایک جملہ نہیں بولا،خواجہ آصف کی حکومت پر تنقید،کھل کربول پڑے

datetime 21  جون‬‮  2019

عمران خان سن لیں کرایے کے لوگوں سے ایجنڈا مکمل نہیں ہوگا،میری وابستگی ضیاالحق کے ساتھ رہی آج تک ان کے خلاف ایک جملہ نہیں بولا،خواجہ آصف کی حکومت پر تنقید،کھل کربول پڑے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی لیڈر سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے آئندہ مالی سال 2019-20کے بجٹ پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سن لیں کرایے کے لوگوں سے ایجنڈا مکمل نہیں ہوگا، ان کا پاکستان میں کوئی اسٹیک نہیں، ان کی ڈوریاں… Continue 23reading عمران خان سن لیں کرایے کے لوگوں سے ایجنڈا مکمل نہیں ہوگا،میری وابستگی ضیاالحق کے ساتھ رہی آج تک ان کے خلاف ایک جملہ نہیں بولا،خواجہ آصف کی حکومت پر تنقید،کھل کربول پڑے

نیب نے پنجاب یوتھ فیسٹیول میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی کرپشن کے کیس میں اہم شخصیت کو گرفتار کر لیا

datetime 21  جون‬‮  2019

نیب نے پنجاب یوتھ فیسٹیول میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی کرپشن کے کیس میں اہم شخصیت کو گرفتار کر لیا

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور نے پنجاب یوتھ فیسٹیول میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی کرپشن کے کیس میں سابق ڈی جی سپورٹس بورڈ عثمان انور کو گرفتار کر لیا۔نیب ترجما ن کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے 2011 اور 2012 میں یوتھ فیسٹیول کروائے گئے جن میں مبینہ طور پر مختلف… Continue 23reading نیب نے پنجاب یوتھ فیسٹیول میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی کرپشن کے کیس میں اہم شخصیت کو گرفتار کر لیا

حکومت صرف یہ کام کرے،قرض لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی،خورشید شاہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 21  جون‬‮  2019

حکومت صرف یہ کام کرے،قرض لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی،خورشید شاہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے مطالبہ کیا ہے کہ تحقیقات کریں کہ ڈیم فنڈ کے پیسے کس اکاؤنٹ میں رکھے گئے، پی ایس ڈی پی پر 15 فیصد رکھ کر ڈیم بننے میں 10 سال لگیں گے،حکومت کو بنا بنایا پاکستان ملا ہے، پیپلز پارٹی نے حکومت سنبھالی تو… Continue 23reading حکومت صرف یہ کام کرے،قرض لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی،خورشید شاہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

”ابھی ہائے ہائے نکلے گی صبر کرو!“ آپ مڑ کر دیکھیں گے تو رانا ثناء اللہ سمیت کوئی بھی نہیں بچے گا، زرتاج گل نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو کھری کھری سنا دیں

datetime 21  جون‬‮  2019

”ابھی ہائے ہائے نکلے گی صبر کرو!“ آپ مڑ کر دیکھیں گے تو رانا ثناء اللہ سمیت کوئی بھی نہیں بچے گا، زرتاج گل نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت زرتاج گل نے قومی اسمبلی میں خطاب کا آغاز کیا تو اپوزیشن کی جانب سے شور کی آوازیں بلند ہوئیں جس پر انہوں نے کہا کہ ابھی ہائے ہائے نکلے گی صبر کرو، اس کے بعد انہوں نے کہا کہ جب میں اسمبلی پہنچی تو خواجہ آصف اور خورشید… Continue 23reading ”ابھی ہائے ہائے نکلے گی صبر کرو!“ آپ مڑ کر دیکھیں گے تو رانا ثناء اللہ سمیت کوئی بھی نہیں بچے گا، زرتاج گل نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو کھری کھری سنا دیں

انعامی بانڈز میں سرمایہ کاری 3 گنا بڑھ گئی، حجم ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

datetime 21  جون‬‮  2019

انعامی بانڈز میں سرمایہ کاری 3 گنا بڑھ گئی، حجم ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)6سال میں بانڈز میں کی جانے والی سرمایہ کاری تین گنا بڑھ گئی۔ انعامی بانڈز میں کل سرمایہ کاری کا حجم 946 ارب روپے تک پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ 6 سال میں بانڈز میں کی جانے والی سرمایہ کاری تین گنا بڑھ گئی، اپریل 2019 تک بانڈز میں کل سرمایہ کاری… Continue 23reading انعامی بانڈز میں سرمایہ کاری 3 گنا بڑھ گئی، حجم ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا