پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر غور، ممکنہ نئی تاریخ بھی سامنے آگئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق بلدیاتی قوانین میں ترامیم نہ ہونے کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کئے جا رہے ہیں خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی مدت 28اگست کو ختم ہو چکی ہے جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی قوانین میں ترامیم پر صوبائی حکومت کو 12ستمبرتک مہلت دی ہے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبرپختونخوامیں

ممکنہ طور پر اگر بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے توبلدیاتی انتخابات نومبر کے بجائے آئندہ سال ممکنہ طور پر جنوری کے آخری ہفتے میں ہو نگے۔ خیبر پختونخوا کے چالیس ہزار سے زائد بلدیاتی نمائندوںکو چارسال مکمل ہونے کے بعد فارغ کئے گئے اورقوانین کے مطابق 120دنوں کے اندر اندر نئے بلدیاتی انتخابات ہو نے ہیں ۔ تاہم اگر اس میں مزید تاخیر کی گئی توذرائع نے بتایا ہے کہ بلدیاتی انتخابات مزیدتین ماہ کے لئے ملتوی کردیئے جائینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…