پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

کے پی کے میں بے نامی جائیدادوں کی تفصیلات سامنے آ گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن)پشاور سمیت صوبے کے 14اضلاع میں بے نامی جائیدادوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے ۔قبائلی اضلاع سمیت پشاور میں جن بے نامی جائیدادوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے ۔محکمہ مال کی جانب سے بھی تفصیلات کی فراہمی کی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے پشاور سمیت صوبے بھر و قبائلی اضلاع میں بے نامی جائیدادوں کی تفصیلات 30ستمبر تک طلب کی ہے ۔پشاور میں بے نامی

جائیدادوں سے متعلق سروے کا کام شروع ہو چکا ہے اور بعض علاقوں میں نشاندہی پہلے سے ہی کی گئی ہے جبکہ گزشتہ روز دیگر علاقوں میں بھی نشاندہی کردی گئی ہیں جبکہ صوبے کے چودہ اضلاع میں اب تک بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی بعض علاقوں میں کی گئی ہے جبکہ بیشترعلاقوں میں سروے تاحال جاری ہے اور سروے کاکام مکمل ہونے کے بعد اس بارے میں رپورٹ وفاقی حکومت کو ارسال کی جائیگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…