پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

وکیل کے تشدد کا شکار ہونے والی لیڈی کانسٹیبل کا اپنی ملازمت سے استعفیٰ دینے کااعلان‎

datetime 8  ستمبر‬‮  2019 |

لاہو ر(این این آئی) فیروز والا میں مبینہ طور پر وکیل کے تشدد کا شکار ہونے والی لیڈی کانسٹیبل نے اپنی ملازمت سے استعفیٰ دینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہاکہ میں طاقت ور مافیا کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔اپنے ویڈیو بیان میں لیڈی کانسٹیبل مجھے ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے۔ مجھے انصاف ملتا نظر

نہیں آرہا، طاقت کے نشے میں مجھے تھپڑ مارا گیا۔لیڈی کانسٹیبل نے کہاکہ میں نے پولیس فورس خدمت کیلئے جوائن کی تھی اوراب مجھے پریشر ائز کیا جارہا ہے،خود کشی کروں یا کہاں جاؤں؟۔ میں اس مافیا کا اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتی اس لئے میں محکمہ پولیس سے استعفیٰ دے رہی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…