حکومت کا نان فائلرزکو عبرت کا نشان بنانے کا فیصلہ، بے نامی جائیدادیں ضبط اور 7 سال قید کی سزا ہو گی،آخری مہلت دیدی گئی
اسلام آباد(آن لائن) وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ نادرا، کسٹم، ایف آئی اے، ایف بی آر اور دیگر اداروں کے تعاون سے ڈیٹا جمع کیا جا چکا ہے۔ 30 جون کے بعد بے نامی جائیدادیں ضبط اور 7 سال قید کی سزا ہو گی۔ ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھانے والوں… Continue 23reading حکومت کا نان فائلرزکو عبرت کا نشان بنانے کا فیصلہ، بے نامی جائیدادیں ضبط اور 7 سال قید کی سزا ہو گی،آخری مہلت دیدی گئی