خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس،ثبوت مل گئے،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس وزیراعظم انکوائری کمیشن میں پیش کرنے فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے اپنے منصوبوں میں کرپشن کی، خواجہ آصف… Continue 23reading خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس،ثبوت مل گئے،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا