پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہونے سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، میڈیا ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے کمی ہونے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ خام تیل کی عالمی قیمت 62… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان