جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ڈیل ۔۔۔؟ شہباز شریف اور مریم نواز کے درمیان لڑائی کی وجہ سامنے آگئی

datetime 25  جون‬‮  2019

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ڈیل ۔۔۔؟ شہباز شریف اور مریم نواز کے درمیان لڑائی کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی صابر شاکر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شریف خاندان کے اندر کافی مسائل نے جنم لیا ہوا ہے ۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف کو شک ہے کہ شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ڈیل کر کے… Continue 23reading سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ڈیل ۔۔۔؟ شہباز شریف اور مریم نواز کے درمیان لڑائی کی وجہ سامنے آگئی

شہبازشریف اورمریم نوازکا الگ الگ بیانیہ۔۔۔!!! خواجہ آصف کس کیساتھ کھڑے ہیں؟سینئر رہنما کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 25  جون‬‮  2019

شہبازشریف اورمریم نوازکا الگ الگ بیانیہ۔۔۔!!! خواجہ آصف کس کیساتھ کھڑے ہیں؟سینئر رہنما کا دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع اور(ن) لیگ کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہاہے(ن) لیگ کا بیانیہ وہی ہے جو نواز شریف کا ہے، پارٹی میں مکمل اتفاق ہے کہ بیانیہ نواز شریف کا ہے اور وہی چلے گا،نواز شریف کا بیانیہ آئین کا بیانیہ ہے کہ حاکمیت… Continue 23reading شہبازشریف اورمریم نوازکا الگ الگ بیانیہ۔۔۔!!! خواجہ آصف کس کیساتھ کھڑے ہیں؟سینئر رہنما کا دھماکہ خیز اعلان

میثاق معیشت کی پیشکش ختم، ن لیگ نے نئے عام انتخابات کا مطالبہ کردیا،حکومت پر سنگین الزامات عائد

datetime 24  جون‬‮  2019

میثاق معیشت کی پیشکش ختم، ن لیگ نے نئے عام انتخابات کا مطالبہ کردیا،حکومت پر سنگین الزامات عائد

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی نااہلی ثابت کر دی ہے اور اب ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد حل مڈٹرم انتخابات ہیں۔ حکومت ایک سال میں لیے گئے سب سے زیادہ قرضوں کا حساب دے۔میثاق معیشت کی پیشکش اب غیر موثر… Continue 23reading میثاق معیشت کی پیشکش ختم، ن لیگ نے نئے عام انتخابات کا مطالبہ کردیا،حکومت پر سنگین الزامات عائد

ایمنسٹی اسکیم میں نقد رقم بینکوں میں رکھ کر رسید دکھانے کی شرط کا اصل مقصد کیا ہے؟وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے وجہ بتادی

datetime 24  جون‬‮  2019

ایمنسٹی اسکیم میں نقد رقم بینکوں میں رکھ کر رسید دکھانے کی شرط کا اصل مقصد کیا ہے؟وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے وجہ بتادی

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے خزانہ امور عبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ ایمنسٹی اسکیم میں نقد رقم بینکوں میں رکھ کر رسید دکھانے کی شرط کا مقصد سابقہ ایمنسٹی اسکیمز کی طرح لوگوں کی جانب سے اپنی مرضی کا رقم بتا کر مستقبل کی رقم کو وائٹ کرنے کا راستہ روکنا ہے،سابقہ ایمنسٹی اسکیم… Continue 23reading ایمنسٹی اسکیم میں نقد رقم بینکوں میں رکھ کر رسید دکھانے کی شرط کا اصل مقصد کیا ہے؟وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے وجہ بتادی

رک جاؤ، کدھر جا رہے ہو؟ وفاقی وزیر مراد سعید کی تقریر کے آغاز پر بلاول بھٹو ایوان سے چلے گئے،افسوسناک صورتحال

datetime 24  جون‬‮  2019

رک جاؤ، کدھر جا رہے ہو؟ وفاقی وزیر مراد سعید کی تقریر کے آغاز پر بلاول بھٹو ایوان سے چلے گئے،افسوسناک صورتحال

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر مراد سعید کی تقریر کے آغاز پر بلاول بھٹو ایوان سے چلے گئے۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے بجٹ پر اظہار خیال کیا گیا۔ بلاول بھٹو زر داری کی تقریر کے بعد اسپیکر نے مراد… Continue 23reading رک جاؤ، کدھر جا رہے ہو؟ وفاقی وزیر مراد سعید کی تقریر کے آغاز پر بلاول بھٹو ایوان سے چلے گئے،افسوسناک صورتحال

جولائی اور اگست میں مون سون بارشیں، پہاڑوں پر برف پگھلنے کے باعث سیلاب،خطرے کی گھنٹی بج گئی،متعدد علاقوں میں ہنگامی اقدامات

datetime 24  جون‬‮  2019

جولائی اور اگست میں مون سون بارشیں، پہاڑوں پر برف پگھلنے کے باعث سیلاب،خطرے کی گھنٹی بج گئی،متعدد علاقوں میں ہنگامی اقدامات

پشاور(آن لائن)جولائی اور اگست میں مون سون بارشوں اور پہاڑوں پر برف پگھلنے کے باعث سیلاب کے خطرات کے پیش نظر صوبے کے 372یونین کونسلوں کو حساس ترین قرار دیدیا ہے، دریائے سوات اوردریائے کابل کے کنارے آباد آبادیوں کو حفاظتی اقدامات کی ہدایات کی گئی ہے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوج سے خدمات… Continue 23reading جولائی اور اگست میں مون سون بارشیں، پہاڑوں پر برف پگھلنے کے باعث سیلاب،خطرے کی گھنٹی بج گئی،متعدد علاقوں میں ہنگامی اقدامات

 ایمنسٹی سکیم سے فائدے اٹھانے والوں کو تنگ نہیں کیا جائے گا، میں خود اپنی 25 سال کی کمائی بیرون ملک سے بینکنگ چینل کے ذریعے پاکستان لایا،وزیراعظم کا انٹرویو

datetime 24  جون‬‮  2019

 ایمنسٹی سکیم سے فائدے اٹھانے والوں کو تنگ نہیں کیا جائے گا، میں خود اپنی 25 سال کی کمائی بیرون ملک سے بینکنگ چینل کے ذریعے پاکستان لایا،وزیراعظم کا انٹرویو

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے  وعدہ کیا ہے کہ ایمنسٹی سکیم سے فائدے اٹھانے والوں کو تنگ نہیں کیا جائے گا اس سلسلے میں ہم ایک کمپلینٹ سیل بنا رہے ہیں جس پر مجھ سے براہ راست رابطہ کیا جا سکے گا ہم ٹیکس نظام میں اصلاحات کے لئے نئی ٹیکنالوجی لا رہے… Continue 23reading  ایمنسٹی سکیم سے فائدے اٹھانے والوں کو تنگ نہیں کیا جائے گا، میں خود اپنی 25 سال کی کمائی بیرون ملک سے بینکنگ چینل کے ذریعے پاکستان لایا،وزیراعظم کا انٹرویو

ایک کتاب ریحام خان نے بھی لکھی ہے، مسلم لیگ ن کا وفاقی وزیر مراد سعید کو سابق امریکی وزیر خارجہ کونڈا لیزا رائس کی کتاب پر معنی خیز جواب

datetime 24  جون‬‮  2019

ایک کتاب ریحام خان نے بھی لکھی ہے، مسلم لیگ ن کا وفاقی وزیر مراد سعید کو سابق امریکی وزیر خارجہ کونڈا لیزا رائس کی کتاب پر معنی خیز جواب

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما رانا تنویر حسین نے وفاقی وزیر مراد سعید کو جواب دیا ہے کہ ایک کتاب ریحام خان نے بھی لکھی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی رانا تنویر حسین نے کہاکہ اسپیکر صاحب ایوان غیر جانبداری… Continue 23reading ایک کتاب ریحام خان نے بھی لکھی ہے، مسلم لیگ ن کا وفاقی وزیر مراد سعید کو سابق امریکی وزیر خارجہ کونڈا لیزا رائس کی کتاب پر معنی خیز جواب

سیلز ٹیکس رجسٹریشن کے خود کار نظام کا اطلاق یکم جولائی دو ہزار انیس سے ہوگا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بڑا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

datetime 24  جون‬‮  2019

سیلز ٹیکس رجسٹریشن کے خود کار نظام کا اطلاق یکم جولائی دو ہزار انیس سے ہوگا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بڑا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق سیلز ٹیکس رجسٹریشن کے خود کار نظام کا اطلاق یکم جولائی دو ہزار انیس سے ہوگا اس حوالے سے سیلز ٹیکس ایکٹ انیس سو نوے کی شق پانچ کی ذیلی شق دو سے پانچ میں ترمیم کی گئی… Continue 23reading سیلز ٹیکس رجسٹریشن کے خود کار نظام کا اطلاق یکم جولائی دو ہزار انیس سے ہوگا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بڑا اعلان کردیا،تفصیلات جاری