پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی،یورپی یونین کے ساتھ نئے اسٹریٹجک باہمی تعاون منصوبے پر معاہدہ طے پا گیا
برسلز (این این آئی)پاکستان اور یورپی یونین کے مابین نیا اسٹریٹجک باہمی تعاون منصوبہ (اسٹرٹیجک انگیجمنٹ پلان) پر معاہدہ طے پا گیا۔منگل کو معاہدے پر دستخط کی پروقار تقریب برسلز میں منعقد ہوئی،یورپی یونین کی جانب سے ان کی اعلیٰ نمائندہ فیڈریکا موگرینی نے جبکہ پاکستان کی طرف سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی… Continue 23reading پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی،یورپی یونین کے ساتھ نئے اسٹریٹجک باہمی تعاون منصوبے پر معاہدہ طے پا گیا