پاکستان معاشی طور پرتیزی سے مستحکم ہورہا ہے،وزیراعظم عمران خان نے بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی طور پرتیزی سے مستحکم ہورہا ہے، پاکستان مخالف طاقتیں معاشی خوشحالی نہیں دیکھنا چاہتیں، ایسی طاقتیں ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس… Continue 23reading پاکستان معاشی طور پرتیزی سے مستحکم ہورہا ہے،وزیراعظم عمران خان نے بڑی خوشخبری سنادی











































