خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، مزید3 صوبائی وزیر شامل ہوں گے

14  ستمبر‬‮  2019

پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا کی کابینہ میں مزید 3 وزراء کو شامل کیا جائے گا اور کارکردگی کی بنیاد پر وزراء کے قلمدان تبدیل کئے جانے کا امکان ہے۔ جس کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم عمران خان خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی محمود  خان سے مشاورت کے بعد کریں گے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اس کی نئی فہرست بھی تیار کر لی گئی ہے۔

صوبائی کابینہ میں 3 نئے وزراء کو شامل کیا جائے گا جن میں 2 کا تعلق قبائلی اور ایک کا تعلق بندوبستی علاقے سے ہو گا۔اس کے علاوہ ایک مشیر بھی خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل کیا جائے گا جبکہ وزراء کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے قلمدان بھی تبدیل کئے جانے کا امکان ہے جو کہ وزیر اعظم وزیر اعلی خیبرپختونخوا سے مشاورت  کے بعد فیصلہ کریں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…