احتساب عدالت نے فریال تالپور کیلئےکیا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو کو 19 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا ہے جبکہ فریال تالپور پولی کلینک اسپتال میں داخل ہونے کے باعث عدالت میں پیش نہ ہوئیں،فریال تالپور کو ڈاکٹرز کی جانب سے میڈیکلی فِٹ قرار… Continue 23reading احتساب عدالت نے فریال تالپور کیلئےکیا حکم جاری کر دیا