جمعیت علمائے اسلام (ف) دھرنے کا پلان جلد اپوزیشن جماعتوں کے حوالے کر دے گی،قیادت کون کرے گا؟ حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد (آن لائن)جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف آزادی مارچ اور دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے اور اس میں سیاسی جماعتوں کو شریک ہونے کی دعوت بھی دی گئی جس پر مسلم لیگ ن کی جانب سے مولانا کو آزادی مارچ اور دھرنے کی مکمل حمایت… Continue 23reading جمعیت علمائے اسلام (ف) دھرنے کا پلان جلد اپوزیشن جماعتوں کے حوالے کر دے گی،قیادت کون کرے گا؟ حیرت انگیزانکشاف











































