اسحاق ڈار کی واپسی کیلئے کیا گیا ایم او یو بھی کام نہ آیا، سابق وزیر خزانہ کو پاکستان لانے کیلئے پہلے کیا کام کرنا ہو گا؟
اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان کو حوالگی میں برطانوی قوانین رکاوٹ بن گئے۔ اسحاق ڈار کی واپسی کیلئے کیا گیا ایم او یو بھی کام نہ آیا، پہلے برطانوی عدالت میں ثابت کرنا ہوگا کہ مقدمات سیاسی بنیادوں پر نہیں بنائے گئے۔ برطانیہ نے ایم او یو پر دستخط کرتے… Continue 23reading اسحاق ڈار کی واپسی کیلئے کیا گیا ایم او یو بھی کام نہ آیا، سابق وزیر خزانہ کو پاکستان لانے کیلئے پہلے کیا کام کرنا ہو گا؟