منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

کشمیریوں کیلئے آوازکیوں اٹھائی ، بھارت مراد سعید کا اکائونٹ بند کرانے ٹوئٹر کے پاس پہنچ گیا، جانتے ہیں آگے سے مودی سرکار کو کیا زبردست جواب ملا؟

datetime 26  اگست‬‮  2019

کشمیریوں کیلئے آوازکیوں اٹھائی ، بھارت مراد سعید کا اکائونٹ بند کرانے ٹوئٹر کے پاس پہنچ گیا، جانتے ہیں آگے سے مودی سرکار کو کیا زبردست جواب ملا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر مراد سعید کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست مسترد ۔نجی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے معاملے کو اٹھانے پربھارت نے ٹویٹر انتظامیہ سے مراد سعید کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست کردی،بھارتی وزارت داخلہ سے شکایت ملنے پر ٹوئٹر انتظامیہ نے وفاقی وزیر مراد سعید سے… Continue 23reading کشمیریوں کیلئے آوازکیوں اٹھائی ، بھارت مراد سعید کا اکائونٹ بند کرانے ٹوئٹر کے پاس پہنچ گیا، جانتے ہیں آگے سے مودی سرکار کو کیا زبردست جواب ملا؟

پی آئی اے کی پرواز خوفناک حادثے کا شکار‎

datetime 26  اگست‬‮  2019

پی آئی اے کی پرواز خوفناک حادثے کا شکار‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لندن سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 سے پرندہ لینڈنگ کے دوران ٹکرایا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پرندہ ٹکرانے سے انجن نمبر ایک کو نقصان پہنچا۔واضح رہے کہ پی… Continue 23reading پی آئی اے کی پرواز خوفناک حادثے کا شکار‎

حکومت نے بھرتیوں و تبادلوں پر پابندی لگا دی، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 25  اگست‬‮  2019

حکومت نے بھرتیوں و تبادلوں پر پابندی لگا دی، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی، پنجاب حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، اس نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب کے تمام اداروں میں افسران و ملازمین کے تقرر و تبادلوں پر پابندی ہو گی اور اس پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

افغانستان ،جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہردھماکا، متعدد زخمی،پاکستان نے تصدیق کردی‎

datetime 25  اگست‬‮  2019

افغانستان ،جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہردھماکا، متعدد زخمی،پاکستان نے تصدیق کردی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ محمد فیصل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان کے شہر جلال آباد میں قائم پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکہ ہوا ہے، ترجمان دفتر خارجہ محمد فیصل نے اپنے پیغام میں کہا کہ جلال آباد میں قائم پاکستانی قونصل خانے کے باہر ہونے… Continue 23reading افغانستان ،جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہردھماکا، متعدد زخمی،پاکستان نے تصدیق کردی‎

50 ہزار روپے  سے زائد  خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط  میں نرمی،حکومت نے چھوٹ دے دی

datetime 25  اگست‬‮  2019

50 ہزار روپے  سے زائد  خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط  میں نرمی،حکومت نے چھوٹ دے دی

اسلام آباد(آن لائن) خواتین کے لیے 50 ہزار روپے یا زیادہ کی خریداری پرذاتی شناختی کارڈ کی شرط  سے چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے خواتین کے لیے 50 ہزار روپے یا زیادہ کی خریداری پرذاتی شناختی کارڈ کی شرط  سے چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے جبکہ ابھی… Continue 23reading 50 ہزار روپے  سے زائد  خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط  میں نرمی،حکومت نے چھوٹ دے دی

گوشوارے کیوں جمع نہیں کروائے؟حکومت نے  ڈھائی لاکھ ٹیکس گزاروں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 25  اگست‬‮  2019

گوشوارے کیوں جمع نہیں کروائے؟حکومت نے  ڈھائی لاکھ ٹیکس گزاروں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس ائیر 2018 کیلیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے ڈھائی لاکھ سے زائد لوگوں کونوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دستاویز کے مطابق  چیئرمین ا یف بی آر شبر زیدی نے ٹیکس وصولیاں بڑھانے کیلیے ود ہولڈنگ… Continue 23reading گوشوارے کیوں جمع نہیں کروائے؟حکومت نے  ڈھائی لاکھ ٹیکس گزاروں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

اہم ملک کے سفارت خانے  کا  کسٹمز حکام کی ملی بھگت سے اربوں   مالیت کا سامان بغیر ڈیوٹی   درآمد  کئے جانے کا انکشاف،  ملکی معیشت کوکروڑو ں کا نقصان 

datetime 25  اگست‬‮  2019

اہم ملک کے سفارت خانے  کا  کسٹمز حکام کی ملی بھگت سے اربوں   مالیت کا سامان بغیر ڈیوٹی   درآمد  کئے جانے کا انکشاف،  ملکی معیشت کوکروڑو ں کا نقصان 

اسلام آباد (آن لائن)  پاکستان میں مراکش کے سفارت خانے نے کسٹمز حکام کی ملی بھگت سے اربوں روپے کی مالیت کا سامان بغیر ڈیوٹی ادا کیے در آمد کیا جس سے   ملکی معیشت کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ واضع رہے کہ ویانا کنونشن کے تحت غیر ملکی سفارت کاروں… Continue 23reading اہم ملک کے سفارت خانے  کا  کسٹمز حکام کی ملی بھگت سے اربوں   مالیت کا سامان بغیر ڈیوٹی   درآمد  کئے جانے کا انکشاف،  ملکی معیشت کوکروڑو ں کا نقصان 

عمران خان کشمیر کا سودا کرچکا ہے، دورہ امریکا میں سب کچھ طے پایا تھا،اہم سیاسی شخصیت نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 25  اگست‬‮  2019

عمران خان کشمیر کا سودا کرچکا ہے، دورہ امریکا میں سب کچھ طے پایا تھا،اہم سیاسی شخصیت نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی ناکام ترین ہے جو کشمیر کے معاملے پر ثابت ہوچکا ہے۔ مسئلہ کشمیر ہم بچپن سے سنتے چلے آرہے ہیں اور اسی مسئلے پر ہمارے بجٹ کا ایک بڑا حصہ مختص ہوتا رہا ہے لیکن موجودہ… Continue 23reading عمران خان کشمیر کا سودا کرچکا ہے، دورہ امریکا میں سب کچھ طے پایا تھا،اہم سیاسی شخصیت نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

عرب امارات پاکستان کا ہمدرد اور کشمیر کے موقف پر ہمارے ساتھ ہے،شاہ محمود قریشی امارات حکومت کی حمایت میں بول پڑے، حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2019

عرب امارات پاکستان کا ہمدرد اور کشمیر کے موقف پر ہمارے ساتھ ہے،شاہ محمود قریشی امارات حکومت کی حمایت میں بول پڑے، حیرت انگیز اعلان کردیا

خانیوال(این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ عرب امارات پاکستان کا ہمدرد اور کشمیر کے موقف پر ہمارے ساتھ ہے،یو اے ای سمیت ہر ملک کو دو طرفہ تعلقات رکھنے کا حق ہے،متحدہ عرب امارات پاکستان کا دوست ہے، بین الاقوامی تعلقات کو جذبات سے بالاتر ہو کر دیکھنا ہوگا،میری جلد امارتی… Continue 23reading عرب امارات پاکستان کا ہمدرد اور کشمیر کے موقف پر ہمارے ساتھ ہے،شاہ محمود قریشی امارات حکومت کی حمایت میں بول پڑے، حیرت انگیز اعلان کردیا