فیکٹریوں میں کام کرنے والے ملازمین کو تنخواہیں اب کیسے دی جائینگی؟شاندارمنصوبہ سامنے آگیا
لاہور (این این آئی) کم از کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد کا معاملہ، فیکٹریوں میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہیں بینک کے ذریعے دینے کا مجوزہ تیار کر لیا گیا۔پنجاب انڈسٹریل ورکرز پارٹسپیشن ایکٹ 2019 میں مجوزہ شامل کردیا گیا، محکمہ لیبرکو متعدد بار شکایات موصول ہو چکی ہیں کہ قانون کے برعکس… Continue 23reading فیکٹریوں میں کام کرنے والے ملازمین کو تنخواہیں اب کیسے دی جائینگی؟شاندارمنصوبہ سامنے آگیا