اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

سکول کی طالبات کیلئے عبایا کو لازمی قرار دینے کا حکم نامہ منسوخ

datetime 17  ستمبر‬‮  2019

پشاور(اے این این ) ہری پور میں اسکول کی طالبات کے لیے عبایا کو لازمی قرار دیے جانے کا حکم نامہ منسوخ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فی میل پشاور نے ایک سرکلر جاری کیا تھا جس میں ضلع ہری پور میں اسکول کی طالبات کے لیے عبایا یا چادر لینے کو لازمی قرار دیا گیا تھا۔اس حوالے سے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی مشیر ضیا بنگش نے کہا تھا کہ اس فیصلے کو پورے صوبے میں

نافذ کریں گے جب کہ صوبائی وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ عبایا کو لازمی قرار نہیں دیا گیا۔وزیراعلی خیبرپختونخوا نے ایکشن لیتے ہوئے سیکریٹری ایجوکیشن کو نوٹی فکیشن منسوخ کرنے کی ہدایت کی تھی۔وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے اس نوٹی فکیشن کو منسوخ کردیا ہے۔ڈی او پشاور کی جانب سے ایک اور سرکلر جاری کیا گیا ہے جس میں گزشتہ روز کے حکم کو واپس لینے کہا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…