سابقہ حکمران یہ کام کردیں،اس کے بعد لندن جائیں یا امریکہ! حکومت نے بڑی پیشکش کردی
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سابقہ حکمران ملک کی لوٹی ہوئی دولت واپس کردیں اس کے بعد لندن جائیں یا امریکہ‘ وزیراعظم عمران خان کے دورہ کامیاب امریکہ نے پوری دنیا میں پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کردیئے ہیں اب ڈو مور کا وقت ختم ہوگیا… Continue 23reading سابقہ حکمران یہ کام کردیں،اس کے بعد لندن جائیں یا امریکہ! حکومت نے بڑی پیشکش کردی