بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف کی حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی اختر مینگل نے اتحاد توڑنے سے متعلق انتباہ جاری کر دیا

datetime 14  جون‬‮  2019

تحریک انصاف کی حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی اختر مینگل نے اتحاد توڑنے سے متعلق انتباہ جاری کر دیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے آئندہ دنوں میں حکومت کا ساتھ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا کہ ہو سکتا ہے آنے والے دنوں میں حکومت کے ساتھ نہ… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی اختر مینگل نے اتحاد توڑنے سے متعلق انتباہ جاری کر دیا

سرکاری ملازمین کی مدت ریٹائرمنٹ میں اضافے سے متعلق حکومت نے بڑاکام کر دیا گیا، ہدایات جاری‎

datetime 14  جون‬‮  2019

سرکاری ملازمین کی مدت ریٹائرمنٹ میں اضافے سے متعلق حکومت نے بڑاکام کر دیا گیا، ہدایات جاری‎

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم ہائوس نے صوبوں سے سرکاری ملازمین کی مدت ریٹائرمنٹ میں اضافے کے حوالے سے تجویز طلب کی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت کو بھجوائے گئے مراسلے میں سرکاری ملازمین کی مدت میں اضافے کے حوالے سے دو روز میں اپنی تجویز سے آگاہ کرنے کی… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی مدت ریٹائرمنٹ میں اضافے سے متعلق حکومت نے بڑاکام کر دیا گیا، ہدایات جاری‎

پیپلزپارٹی نے حکومت کیخلاف طبل جنگ بجا دیا ، کیا کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 14  جون‬‮  2019

پیپلزپارٹی نے حکومت کیخلاف طبل جنگ بجا دیا ، کیا کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنے کی تیاری کرلی ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بلاول بھٹو نے21جون سے ملک گیر رابطہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔21جون کو نوابشاہ میں جلسہ عام کا انعقاد کیا جائے گا جس سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔ رواں ماہ پنجاب کے… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے حکومت کیخلاف طبل جنگ بجا دیا ، کیا کرنے کا اعلان کر دیا

مولانا صاحب نیب والوں نے آپکی زمینیں دیکھ لی ہیں ، اب کیا ہو سکتا ہے ؟ مولانا فضل الرحمان نے یہ زمینیں کب اور کیسے حاصل کیں؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 14  جون‬‮  2019

مولانا صاحب نیب والوں نے آپکی زمینیں دیکھ لی ہیں ، اب کیا ہو سکتا ہے ؟ مولانا فضل الرحمان نے یہ زمینیں کب اور کیسے حاصل کیں؟تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعودنےکہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان غصے میں آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ اس مولانا فضل الرحمان شدید غصے میں ہیں کیونکہ انہیں کسی نے بتا دیا ہے کہ نیب والوں نے آپ کی زمینیں دیکھ لی ہیں۔معروف صحافی نے… Continue 23reading مولانا صاحب نیب والوں نے آپکی زمینیں دیکھ لی ہیں ، اب کیا ہو سکتا ہے ؟ مولانا فضل الرحمان نے یہ زمینیں کب اور کیسے حاصل کیں؟تہلکہ خیز انکشافات

بجٹ کی منظوری کھٹائی میں پڑ گئی ، ملک کو عمران نیازی کے عذاب سے چھٹکارہ دلانےکیلئے کونسا طریقہ اختیار کیا جائے؟ن لیگ حکومت پر برس پڑی

datetime 14  جون‬‮  2019

بجٹ کی منظوری کھٹائی میں پڑ گئی ، ملک کو عمران نیازی کے عذاب سے چھٹکارہ دلانےکیلئے کونسا طریقہ اختیار کیا جائے؟ن لیگ حکومت پر برس پڑی

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ صمصام بخاری صاحب مبارک ہو ڈالر 155روپے کا ہو گیا ہے،ڈالر 155روپے تک پہنچنا نا اہل نیازی کی نالائقی کا نتیجہ ہے۔عظمی بخاری نے صمصام بخاری کے بیان پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی معیشت ہچکولے کھا… Continue 23reading بجٹ کی منظوری کھٹائی میں پڑ گئی ، ملک کو عمران نیازی کے عذاب سے چھٹکارہ دلانےکیلئے کونسا طریقہ اختیار کیا جائے؟ن لیگ حکومت پر برس پڑی

اختر مینگل سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کیلئے تیار، کونسی شرط رکھ دی

datetime 14  جون‬‮  2019

اختر مینگل سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کیلئے تیار، کونسی شرط رکھ دی

اسلام آباد (این این آئی) بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کے لیے اپنی شرائط رکھ دیں۔ پیپلز پارٹی کے وفد نے جمعہ کو اختر مینگل کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی وفد میں فرحت اللہ بابر، نیئر بخاری اور خورشید شاہ شامل تھے جبکہ بی این… Continue 23reading اختر مینگل سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کیلئے تیار، کونسی شرط رکھ دی

’’کیا طوطے کا پنجرہ بھی لاکھوں میں بنتا ہے؟‘‘ایوان صدر میں طوطے کے پنجرے کیلئے 19لاکھ روپے کا ٹینڈر جاری ہونے پرصدر عارف علوی برہم،بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 14  جون‬‮  2019

’’کیا طوطے کا پنجرہ بھی لاکھوں میں بنتا ہے؟‘‘ایوان صدر میں طوطے کے پنجرے کیلئے 19لاکھ روپے کا ٹینڈر جاری ہونے پرصدر عارف علوی برہم،بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان ایوان صدر نے میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر پاکستان عارف علوی نے سی ڈی اے کی جانب سے ایوان صدر میں طوطے کیلئے نئے پنجرے کی تعمیرکیلئے جاری کردہ ٹینڈر نوٹس شائع کرنے پر ایکشن لیتے ہوئے انکوائری کا حکم جاری کیا… Continue 23reading ’’کیا طوطے کا پنجرہ بھی لاکھوں میں بنتا ہے؟‘‘ایوان صدر میں طوطے کے پنجرے کیلئے 19لاکھ روپے کا ٹینڈر جاری ہونے پرصدر عارف علوی برہم،بڑا حکم جاری کر دیا

یکم جولائی سے حکومت قرض نہیں لے گی ، اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کر دیا

datetime 14  جون‬‮  2019

یکم جولائی سے حکومت قرض نہیں لے گی ، اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کر دیا

کراچی(این این آئی) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ یہ بجٹ کئی لوگوں سے مشاورت کے بعد مرتب کیا گیا ہے اور اس میں مزید بہتری کی جاسکتی ہے،پاکستان میں تیسرا جمہوری دور چل رہا ہے، پاکستان میں معاشی ترقی کا دور چار سال سے زائد نہیں رہا، ہمیں اندرونی اور بیرونی سطح… Continue 23reading یکم جولائی سے حکومت قرض نہیں لے گی ، اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کر دیا

وزیر اعظم کے خطاب کو تھانیدار کی زبان قراردیدیا گیا ، ن لیگ نے حیرت انگیز اضافہ کر دیا

datetime 14  جون‬‮  2019

وزیر اعظم کے خطاب کو تھانیدار کی زبان قراردیدیا گیا ، ن لیگ نے حیرت انگیز اضافہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )نے وزیر اعظم کے خطاب کو تھانیدار کی زبان قرار دیدیا۔ جمعہ کو مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عبد القیوم نے کہاکہ وزیر اعظم کا خطاب تھانیدار کی زبان تھی،وزیر اعظم کو تھانیدار کی زبان نہیں بولنی چاہیے۔ سینیٹر عبدالقیوم نے ن لیگ کی جانب سے حکومت… Continue 23reading وزیر اعظم کے خطاب کو تھانیدار کی زبان قراردیدیا گیا ، ن لیگ نے حیرت انگیز اضافہ کر دیا