قوم کی لوٹی رقوم کی واپسی جاری،نیب نے دو اہم شخصیات کی جانب سے 2 ارب روپے سے زائد کی ”پلی بارگین“منظور کرلی،تفصیلات جاری
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 2 ارب 12 کروڑ روپے پر مشتمل پہلی پلی بارگین منظور کرلی۔واضح رہے کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیب عرفان نعیم منگی جعلی اکاؤنٹس کیس کی نگرانی کررہے ہیں اور یہ جعلی اکاؤنٹس کیس کی پہلی ریکوری ہوگی جو نیب… Continue 23reading قوم کی لوٹی رقوم کی واپسی جاری،نیب نے دو اہم شخصیات کی جانب سے 2 ارب روپے سے زائد کی ”پلی بارگین“منظور کرلی،تفصیلات جاری