جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

نیب کا رہائی کے بعدبابراعوان کو ایک اور جھٹکا، بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 30  جون‬‮  2019

نیب کا رہائی کے بعدبابراعوان کو ایک اور جھٹکا، بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلامآباد(آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) نے نندی پور پاور پروجیکٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان اور جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی کی بریت چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق احتساب عدالت کے 25 جون 2019 والے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ نیب کا… Continue 23reading نیب کا رہائی کے بعدبابراعوان کو ایک اور جھٹکا، بڑا فیصلہ کرلیاگیا

مسلم لیگ ن کی طرف سے مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ،حکومت کا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 30  جون‬‮  2019

مسلم لیگ ن کی طرف سے مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ،حکومت کا شدید ردعمل سامنے آگیا

جہانیاں (آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں مسلم لیگ ن کی طرف سے مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ بلاجواز ہے، الیکشن کوایک سال ہوا ہے، بجٹ کی منظوری سے حکومت کی اکثریت ثابت ہوچکی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جہانیاں کے قریب چوہدری ارشد ارائیں کے بھائی کی قل خوانی میں شرکت کے… Continue 23reading مسلم لیگ ن کی طرف سے مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ،حکومت کا شدید ردعمل سامنے آگیا

مسلم لیگ ن نے ”لوٹا‘بننے والے ارکان کے گھروں کا گھیراؤ کرنے سمیت دھماکہ خیز اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 30  جون‬‮  2019

مسلم لیگ ن نے ”لوٹا‘بننے والے ارکان کے گھروں کا گھیراؤ کرنے سمیت دھماکہ خیز اقدامات کا اعلان کردیا

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ لوٹا بننے والے ارکان اسمبلی کے گھروں کا گھیراؤ کرنے والے کارکنوں کی قیادت خود کروں گا۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر ثناء اللہ نے ارکان اسمبلی کو وزیر اعظم سے ملاقات پر اپنے بیان میں کہا کہ 4… Continue 23reading مسلم لیگ ن نے ”لوٹا‘بننے والے ارکان کے گھروں کا گھیراؤ کرنے سمیت دھماکہ خیز اقدامات کا اعلان کردیا

2 جولائی کو ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی گئی

datetime 30  جون‬‮  2019

2 جولائی کو ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)جسٹس کے کے آغا اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کے خلاف پاکستان بار کونسل نے 2 جولائی کو ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی۔ پاکستان بار اعلامیہ کے مطابق وکلاء سپریم کورٹ کی عمارت میں ججز سے اظہار یکجہتی کے لیے جمع ہونگے۔ پاکستان بار اعلامیہ کے… Continue 23reading 2 جولائی کو ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی گئی

جو پارٹی سے وفاداری بدلے گا اس کے ساتھ کیا ہوگا؟رانا ثناء اللہ نے منحرف ارکان کے خلاف اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 30  جون‬‮  2019

جو پارٹی سے وفاداری بدلے گا اس کے ساتھ کیا ہوگا؟رانا ثناء اللہ نے منحرف ارکان کے خلاف اقدامات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب رانا ثناء اللہ نے منحرف ارکان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہاکہ جو پارٹی سے وفاداری بدلے گا ان سے استعفیٰ طلب کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ پارٹی کو استعمال کرنے والے لوٹے کسی سے وفادار نہیں ہوسکتے۔انہوں… Continue 23reading جو پارٹی سے وفاداری بدلے گا اس کے ساتھ کیا ہوگا؟رانا ثناء اللہ نے منحرف ارکان کے خلاف اقدامات کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان سے مبینہ ملاقات،مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی محمود الحق نے بھی بڑا اعلان کردیا

datetime 30  جون‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان سے مبینہ ملاقات،مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی محمود الحق نے بھی بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی محمود الحق نے کہا ہے کہ میرے حوالے سے ٹی وی چینلز اور اخبار ات پر چلنے والی خبریں بے بنیاد اورمن گھرت ہے۔ اتوار کو مسلم لیگ نون کے رکن صوبائی اسمبلی محمود الحق نے اپنا ویڈیو بیان جاری کر دیا جس میں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے مبینہ ملاقات،مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی محمود الحق نے بھی بڑا اعلان کردیا

پنجاب اور وفاق کے بعد جوڑ توڑ کا کھیل سندھ بھی پہنچ گیا،وفاقی وزیر غلام سرور خان نے سندھ میں بھی فارورڈ بلاک کا اعلان کردیا

datetime 30  جون‬‮  2019

پنجاب اور وفاق کے بعد جوڑ توڑ کا کھیل سندھ بھی پہنچ گیا،وفاقی وزیر غلام سرور خان نے سندھ میں بھی فارورڈ بلاک کا اعلان کردیا

ٹیکسلا (این این آئی)وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن غلام سرور خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد سندھ میں بھی فارورڈ بلاک بنے گا،ہر بار زلت ورسوائی اپوزیشن کا مقدر بنی،کوئی این آر او نہیں دیا جائے گا، اتوار کو وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن غلام سرور خان نے ٹیکسلا میں میڈیا نمائندگان سے… Continue 23reading پنجاب اور وفاق کے بعد جوڑ توڑ کا کھیل سندھ بھی پہنچ گیا،وفاقی وزیر غلام سرور خان نے سندھ میں بھی فارورڈ بلاک کا اعلان کردیا

گزشتہ روز وزیراعظم سے پنجاب اسمبلی کے بارہ ارکان نے ملاقات کی، 11ن لیگ 1پیپلزپارٹی کا رکن اسمبلی ہے،نام منظر عام پر آگئے

datetime 30  جون‬‮  2019

گزشتہ روز وزیراعظم سے پنجاب اسمبلی کے بارہ ارکان نے ملاقات کی، 11ن لیگ 1پیپلزپارٹی کا رکن اسمبلی ہے،نام منظر عام پر آگئے

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ روز وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے ارکان میں کوئی ایم این اے شامل نہیں تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گزشتہ روز 12 ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی، گیارہ ارکان کا تعلق ن لیگ اور ایک کا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات کرنے والوں پی… Continue 23reading گزشتہ روز وزیراعظم سے پنجاب اسمبلی کے بارہ ارکان نے ملاقات کی، 11ن لیگ 1پیپلزپارٹی کا رکن اسمبلی ہے،نام منظر عام پر آگئے

حکومت اور اتحادیوں کی چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف ممکنہ تحریک سے نمٹنے کی تیاریاں شروع،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 30  جون‬‮  2019

حکومت اور اتحادیوں کی چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف ممکنہ تحریک سے نمٹنے کی تیاریاں شروع،بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کے فیصلے کے بعد حکومت اور اتحادیوں کی چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف ممکنہ تحریک سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔پی ٹی آئی اور اتحادی ارکانکا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی رہائش گاہ پر بڑا سیاسی اجتماح ہواجس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال بھی… Continue 23reading حکومت اور اتحادیوں کی چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف ممکنہ تحریک سے نمٹنے کی تیاریاں شروع،بڑا قدم اُٹھالیا