موبائل فونز پر بڑا ٹیکس عائد، فنانس ایکٹ کی تفصیلات جاری
اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فنانس ایکٹ 2019 کی اہم تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے مطابق 30 ڈالر یا اس سے زائد مالیت کے موبائل پر ٹیکس ہوگا اور خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ایف بی آر کی جانب سے جاری تفصیلات… Continue 23reading موبائل فونز پر بڑا ٹیکس عائد، فنانس ایکٹ کی تفصیلات جاری