احتساب کا کدو کٹے گا تو سب میں بٹے گا ، خورشید شاہ کی گرفتاری پر فیاض الحسن چوہان کا دلچسپ رد عمل

19  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نےخورشید شاہ کی گرفتاری پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ احتساب کا کدو کٹے گا تو سب میں بٹے گا ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ احتساب کا کدو کٹے گا تو سب میں بٹے گا۔ انہوں نے کہاکہ خورشید شاہ پر 500 ارب کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ان کے خاندان کے 105 بنک اکاونٹس زیر تفتیش ہیں۔ انہوں نے کہاکہ میٹر ریڈر کی زندگی بسر کرنے والا کھرب پتی کیسے بن گیا؟ ۔

فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ اب سمجھ آئی یہ ہمیشہ جمہوریت کی باتیں کیوں کرتے تھے۔ انہوں نے کہاکہ پچھلی حکومتوں کی لوٹ مار اور کرپشن کی جمہوریت انہیں راس تھی۔ فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ خورشید شاہ نے اپنے آقاؤں آصف زرداری، بلاول، فریال تالپور اور مظفر ٹپی کے اکاؤنٹ بھی بھرے۔ انہوں نے کہاکہ لوٹی ہوئی دولت واپس ملک میں لائیں گے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ خورشید شاہ کی گرفتاری سیاسی نہیں، احتسابی کاروائی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…