افغان مذاکراتی عمل کی منسوخی کا فیصلہ،اسفندیار ولی خان کا شدید ردعمل،خطرناک نتائج سے خبردارکردیا
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا افغان مذاکراتی عمل کی منسوخی کا فیصلہ مسئلہ افغانستان کا حل نہیں بلکہ یہ فیصلہ حالات کو مزید خرابی کی طرف لے کر جائیگا،افغان امن مذاکرات کے ساتھ افغان عوام نے جو امیدیں باندھی تھیں… Continue 23reading افغان مذاکراتی عمل کی منسوخی کا فیصلہ،اسفندیار ولی خان کا شدید ردعمل،خطرناک نتائج سے خبردارکردیا







































