منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

فضل الرحمان پاکستان میں بیٹھ کرمودی کے ایجنڈے کوفروغ  اور کشمیر کے مسئلے کو خراب کر رہے ہیں،ثبوت مل گئے، اہم وفاقی وزیر نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین کشمیر کمیٹی علی امین گنڈاپورنے کہاکہ مولانا کیخلاف ثبوت موجود ہیں،ان کیخلاف عدالت جاوں گا اورسزا دلوا کے دم لوں گا،مولاناکا مارچ کشمیر کے مسئلے کو خراب کررہا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئر مین کشمیر کمیٹی علی امین گنڈاپورنے کہاکہ فضل الرحمان پاکستان میں بیٹھ کرمودی کے ایجنڈے کوفروغ دے رہے ہیں،

مولاناکیخلاف ثبوت موجود ہیں،ان کیخلاف عدالت جاوں گا اورسزا دلوا کے دم لوں گا،مولانا کا مارچ کشمیر کے مسئلے کو خراب کررہا ہے،وہ بیرونی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، اگر مولانا کو دھاندلی کی شکایت تھی تو وہ الیکشن کمیشن جاتے،وہ بار بار کہہ رہے ہیں کہ جنگ کیلئے جا رہا ہوں،مولانا کی فوج نے دنیا میں پاکستان کا منفی امیج بنایا ہے،انہوں نے مزید کہا کہ یقین دلاتا ہوں کہ عمران خان کی قیادت میں کشمیر آزاد کرائیں گے، کل پاکستان اوردنیا بھرمیں بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاج کیے جائیں گے،27 اکتوبرکشمیر کے حوالے سے یوم سیاہ منایا جائے گا،وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں کشمیرکا مقدمہ لڑا،اب تک دنیا کا کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا،ان ممالک اوراداروں کے شکرگزارہیں جنہوں نے مقبوضہ کشمیرکے مقدمے میں پاکستان کا ساتھ دیا،ہم نے دنیا کوواضح پیغام دیا ہے کہ بھارت اورپاکستان ایٹمی طاقتوں کے حامل ہیں،ایٹمی طاقتوں کا تصادم تباہ کن ہو گا۔  چیئرمین کشمیر کمیٹی علی امین گنڈاپورنے کہاکہ مولانا کیخلاف ثبوت موجود ہیں،ان کیخلاف عدالت جاوں گا اورسزا دلوا کے دم لوں گا،مولاناکا مارچ کشمیر کے مسئلے کو خراب کررہا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئر مین کشمیر کمیٹی علی امین گنڈاپورنے کہاکہ فضل الرحمان پاکستان میں بیٹھ کرمودی کے ایجنڈے کوفروغ دے رہے ہیں، مولاناکیخلاف ثبوت موجود ہیں،ان کیخلاف عدالت جاوں گا اورسزا دلوا کے دم لوں گا،مولانا کا مارچ کشمیر کے مسئلے کو خراب کررہا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…