پیر‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2024 

نواز شریف زندگی کو خطرے میں ڈال دیا،دونوں بیماریاں سنجیدہ نوعیت کی ہیں، ذاتی معالج نے بیماریاں بتادیں، تشویشناک  انکشافات

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو کم پلیٹ لیٹس اور دل کے عارضے کا شدید مرض لاحق ہے۔ایک بیان میں ڈاکٹرعدنان کا کہنا ہے کہ پلیٹ لیٹس اوردل کا عارضہ دونوں بیماریاں سنجیدہ نوعیت کی ہیں،جس کی وجہ سے ان کی حالت تشویشناک اور غیر مستحکم ہے۔ڈاکٹر عدنان نے بتایا کہ بیماریوں نے نواز شریف کی جان اور زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے، ان کا اکیوٹ آئی ٹی پی

کا مسئلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی بیماری کی تشخیص ابھی باقی ہے۔واضح رہے کہ سروسز اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے دل کے ٹیسٹ کی رپورٹ میں ان کا ٹراپ آئی اور ٹراپ ٹی ٹیسٹ پازیٹو آیا ہیجس کا مطلب ہے کہ انہیں معمولی ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔پرنسپل سمز پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز نے نے بتایا ہے کہ نواز شریف کی حالت اب بہتر ہے، ان کی انجیو گرافی نہیں کی جا رہی۔

موضوعات:



کالم



کام یاب اور کم کام یاب


’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…