جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

فیصل آباد، رانا ثناء اللہ کی منشیات اسمگلنگ میں گرفتاری کے بعد اہم پیشرفت، فیصل آباد سے دو مزید ایم این ایز کے خلاف تحقیقات جاری، جھنگ، سمندری، ٹوبہ اور جڑانوالہ کے بڑے 22 منشیات سپلائی کے بڑے ڈیرے ریڈار میں آ گئے

datetime 2  جولائی  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد آئندہ چند روز میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے دو رکن اسمبلی کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں، فیصل آباد، جھنگ،… Continue 23reading فیصل آباد، رانا ثناء اللہ کی منشیات اسمگلنگ میں گرفتاری کے بعد اہم پیشرفت، فیصل آباد سے دو مزید ایم این ایز کے خلاف تحقیقات جاری، جھنگ، سمندری، ٹوبہ اور جڑانوالہ کے بڑے 22 منشیات سپلائی کے بڑے ڈیرے ریڈار میں آ گئے

پولیس نے رانا ثناء اللہ کے خلاف اپنے دیرینہ ساتھی علی اصغر المعروف بھولا گجر کا قتل مبینہ طور پر نوید کمانڈو کے ہاتھوں کروانے کا کیس دوبارہ کھول لیا، سابق ایس ایچ او کا انکشاف

datetime 2  جولائی  2019

پولیس نے رانا ثناء اللہ کے خلاف اپنے دیرینہ ساتھی علی اصغر المعروف بھولا گجر کا قتل مبینہ طور پر نوید کمانڈو کے ہاتھوں کروانے کا کیس دوبارہ کھول لیا، سابق ایس ایچ او کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے بعد پولیس نے ان کو اپنے دیرینہ ساتھی علی اصغر المعروف بھولا گجر کا قتل مبینہ طور پر نوید کمانڈو کے ہاتھوں کروانے کا کیس دوبارہ کھول لیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے از سر نو… Continue 23reading پولیس نے رانا ثناء اللہ کے خلاف اپنے دیرینہ ساتھی علی اصغر المعروف بھولا گجر کا قتل مبینہ طور پر نوید کمانڈو کے ہاتھوں کروانے کا کیس دوبارہ کھول لیا، سابق ایس ایچ او کا انکشاف

ایران نے گیس پائپ لائن مکمل نہ کر نے پر پاکستان کو نوٹس دے دیا

datetime 2  جولائی  2019

ایران نے گیس پائپ لائن مکمل نہ کر نے پر پاکستان کو نوٹس دے دیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی کو سیکرٹری پٹرولیم نے بتایا ہے کہ ایران نے گیس پائپ لائن مکمل نہ کر نے پر پاکستان کو نوٹس دیا ہے، جواب دینے کیلئے مشاورت جاری ہے،ٹاپی پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیاد اس سال اکتوبر میں رکھ دیں گے۔قومی اسمبلی کی قائمہ… Continue 23reading ایران نے گیس پائپ لائن مکمل نہ کر نے پر پاکستان کو نوٹس دے دیا

روس کی بری افواج کے سربراہ پاکستان کے دورے پر،پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات،سلامتی اور باہمی تعاون سے متعلق امور زیر غور

datetime 2  جولائی  2019

روس کی بری افواج کے سربراہ پاکستان کے دورے پر،پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات،سلامتی اور باہمی تعاون سے متعلق امور زیر غور

اسلام آباد (این این آئی)روس کی بری افواج کے سربراہ نے پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات کی جس میں سلامتی اور باہمی تعاون سے متعلق امور زیر غور آئے۔ منگل کو ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے ایک چاق وچوبند دستے نے معزز مہمان کوگارڈ آف آنر پیش کیا،معزز مہمان نے یاد… Continue 23reading روس کی بری افواج کے سربراہ پاکستان کے دورے پر،پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات،سلامتی اور باہمی تعاون سے متعلق امور زیر غور

آصف زرداری کے کمیٹی اجلاس میں شرکت کے لئے پروڈکشن آرڈر روک دیئے گئے،احکامات جاری

datetime 2  جولائی  2019

آصف زرداری کے کمیٹی اجلاس میں شرکت کے لئے پروڈکشن آرڈر روک دیئے گئے،احکامات جاری

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف زرداری کی قائمہ کمیٹیوں میں شرکت کا معاملہ،آصف زرداری کے کمیٹی اجلاس میں شرکت کے لئے پروڈکشن آرڈر روک دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق اطلاعات و نشریات کمیٹی کے چیئرمین نے پروڈکشن آرڈرز کی منظوری دی تھی، کمیٹی کی منظوری کے باوجود آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر… Continue 23reading آصف زرداری کے کمیٹی اجلاس میں شرکت کے لئے پروڈکشن آرڈر روک دیئے گئے،احکامات جاری

عوام کو بڑا جھٹکا،حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے رواں مالی سال سے نئی ٹیکس سلیب متعارف کرادی،تفصیلات جاری

datetime 2  جولائی  2019

عوام کو بڑا جھٹکا،حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے رواں مالی سال سے نئی ٹیکس سلیب متعارف کرادی،تفصیلات جاری

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو بھی زندہ درگور کرنے کیلئے رواں مالی سال کیلئے نئی ٹیکس سلیب متعارف کرادی۔بینکوں کیلئے آمدنی کا فارمولا لاگو کرتے ہوئے نئی سلیبز کا اطلاق باقاعدہ کردیا گیا ہے۔نئی ٹیکس سلیب کے تحت ایک لاکھ ماہانہ تنخواہ والوں پر 2500روپے ماہانہ ٹیکس عائد کیا گیا ہے،6… Continue 23reading عوام کو بڑا جھٹکا،حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے رواں مالی سال سے نئی ٹیکس سلیب متعارف کرادی،تفصیلات جاری

رانا ثناء اللہ کی گرفتاری پر وزیراعظم عمران خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

datetime 2  جولائی  2019

رانا ثناء اللہ کی گرفتاری پر وزیراعظم عمران خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اراکین پارلیمنٹ کے پروڈکشن آرڈر سے متعلق قوانین میں ترمیم کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ منی لانڈرنگ اور کرپشن میں ملوث ارکان کے پروڈکشن آرڈرجاری نہیں ہونے چاہیے،رانا ثنااللہ کی گرفتاری کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں،نئے پاکستان میں کوئی بھی قانون سے بالا… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کی گرفتاری پر وزیراعظم عمران خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

احتجاج کے حق میں نہیں،معاملات غیر متنازع سپریم جوڈیشل کونسل میں ہیں،جسٹس وجیہہ کا جسٹس فائز عیسیٰ اورکے کے آغا کی حمایت سے انکار،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 2  جولائی  2019

احتجاج کے حق میں نہیں،معاملات غیر متنازع سپریم جوڈیشل کونسل میں ہیں،جسٹس وجیہہ کا جسٹس فائز عیسیٰ اورکے کے آغا کی حمایت سے انکار،بڑا دعویٰ کردیا

کراچی(این این آئی)جسٹس(ر)وجیہہ الدین نے جسٹس فائز عیسی اور کے کے آغا کی حمایت سے انکار کر دیا۔ میڈیا سے بات چیت میں عام لوگ اتحاد کے چیئرمین جسٹس(ر)وجیہہ الدین نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی اور کے کے آغا کیخلاف دائر ریفرنسز کے سلسلہ میں وہ اور ان کی پارٹی احتجاج کے حق… Continue 23reading احتجاج کے حق میں نہیں،معاملات غیر متنازع سپریم جوڈیشل کونسل میں ہیں،جسٹس وجیہہ کا جسٹس فائز عیسیٰ اورکے کے آغا کی حمایت سے انکار،بڑا دعویٰ کردیا

ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس،عدالت نے ملزم کو حج پر جانے کی اجازت دے دی

datetime 2  جولائی  2019

ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس،عدالت نے ملزم کو حج پر جانے کی اجازت دے دی

کراچی (این این آئی)احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس،عدالت نے ملزم شعیب وارثی کو حج پر جانے کی اجازت دے دی۔شعیب وارثی نے 29 جولائی سے 27 اگست تک حج پر جانے کی درخواست دی تھی،عدالت نے ملزم ذوہیر صدیقی کو ایک ماہ کے… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس،عدالت نے ملزم کو حج پر جانے کی اجازت دے دی