پشاور ائیرپورٹ پر حجاج کرام زم زم کے کین لینے کیلئے کس چیزپر چڑھ دوڑے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پشاور( آن لائن )پشاور ایئرپورٹ پر حجاج کرام کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہور ہی ہے جس میں حجاج زم زم کے کین لینے کیلئے بے قرار ہیں۔حجاج کرام کی بے قراری اس حد تک بڑھ جاتی ہے وہ کین اْٹھانے کیلئے لگیج بیلٹ پر چڑھ کر اندر چلے جاتے ہیں۔ویڈیو… Continue 23reading پشاور ائیرپورٹ پر حجاج کرام زم زم کے کین لینے کیلئے کس چیزپر چڑھ دوڑے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل







































