جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

نیب نے بلاول زرداری کو پارک لین کیس میں بری قرار دے دیا

datetime 3  جولائی  2019

نیب نے بلاول زرداری کو پارک لین کیس میں بری قرار دے دیا

لاہور (آن لائن)نیب نے بلاول بھٹو زرداری کو پارک لین کیس میں بری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو خوشخبری سنا دی ہے۔، بلاول بھٹو زرداری کو پارک لین کیس میں کلیئر کر دیا گیا ہے۔ نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ کیس کی تحقیقات… Continue 23reading نیب نے بلاول زرداری کو پارک لین کیس میں بری قرار دے دیا

ایمنسٹی اسکیم سے ایک لاکھ 10 ہزار افراد فائدہ اٹھاچکے‘تعداد ایک لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر جائے گی،کتنا ٹیکس جمع ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  جولائی  2019

ایمنسٹی اسکیم سے ایک لاکھ 10 ہزار افراد فائدہ اٹھاچکے‘تعداد ایک لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر جائے گی،کتنا ٹیکس جمع ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

اسلام  آباد(آن لائن) چیئرمین فیڈرل بورڈ  آف ریونیو (ایف بی  آر) شبر زیدی نے کہا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم سے مستفید لوگوں کی تعداد ایک لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر جائے گی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسکیم کے تحت ایک لاکھ 10 ہزار افراد فائدہ اٹھاچکے ہیں جبکہ مزید 25 ہزار… Continue 23reading ایمنسٹی اسکیم سے ایک لاکھ 10 ہزار افراد فائدہ اٹھاچکے‘تعداد ایک لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر جائے گی،کتنا ٹیکس جمع ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

 چاند نظر آیا کہ نہیں؟، یکم ذوالقعدہ کب ہوگی؟مفتی منیب الرحمن نے اعلان کردیا

datetime 3  جولائی  2019

 چاند نظر آیا کہ نہیں؟، یکم ذوالقعدہ کب ہوگی؟مفتی منیب الرحمن نے اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ذوالقعدہ 1440 کا چاند نظرنہیں آیا، یکم  ذوالقعدہ1440 کل(جمعۃ المبارک)5جولائی کوہوگی۔ دریں اثنابدھ کو مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت دفتر میٹ کمپلیکس محکمہ موسمیات، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی… Continue 23reading  چاند نظر آیا کہ نہیں؟، یکم ذوالقعدہ کب ہوگی؟مفتی منیب الرحمن نے اعلان کردیا

بین الاقوامی حالات کے تناظر میں ملک میں جمہوری نظام کو خطرات لاحق ہیں،سردار اختر مینگل  نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 3  جولائی  2019

بین الاقوامی حالات کے تناظر میں ملک میں جمہوری نظام کو خطرات لاحق ہیں،سردار اختر مینگل  نے سنگین دعویٰ کردیا

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے بین الاقوامی  حالات کے تناظر میں ملک میں جمہوری نظام کو خطرات لاحق ہیں، ہمارا معاہدہ پاکستان تحریک انصاف ہو ا تھا بلوچستان عوامی پارٹی سے نہیں،چھ نکات میں نہ صادق ہے نہ سنجرانی،چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے بعد… Continue 23reading بین الاقوامی حالات کے تناظر میں ملک میں جمہوری نظام کو خطرات لاحق ہیں،سردار اختر مینگل  نے سنگین دعویٰ کردیا

اقتصادی صورتحال میں بے یقینی،صنعتی اور کاروباری سرگرمیاں کم،ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 3  جولائی  2019

اقتصادی صورتحال میں بے یقینی،صنعتی اور کاروباری سرگرمیاں کم،ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی(این این آئی)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کا10سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،گزشتہ مالی سال پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 27فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔اقتصادی صورتحال میں بے یقینی،صنعتی اور کاروباری سرگرمیاں کم ہونے سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ مالی سال کے دوران ملک… Continue 23reading اقتصادی صورتحال میں بے یقینی،صنعتی اور کاروباری سرگرمیاں کم،ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کالعدم جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید پر دہشت گردی کے مقدمات درج،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 3  جولائی  2019

کالعدم جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید پر دہشت گردی کے مقدمات درج،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور(این این آئی) کا نٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ترجمان نے کہا کہ کالعدم جماعت الدعو کے حافظ سعید اور دیگر رہنما ں کے خلاف لاہور، ملتان اور گوجرانوالہ میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کے لئے ٹرسٹ، غیرمنافع بخش تنظیموں بشمول الانفال ٹرسٹ اور دعو الارشادٹرسٹ اور معاذ بن جبل ٹرسٹ وغیرہ کے ذریعے فنڈز… Continue 23reading کالعدم جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید پر دہشت گردی کے مقدمات درج،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

شریف برادران کی رہائشگاہ جاتی امرا ء کے باہر قائم سکیورٹی بنکرز مسمار کر دئیے گئے

datetime 3  جولائی  2019

شریف برادران کی رہائشگاہ جاتی امرا ء کے باہر قائم سکیورٹی بنکرز مسمار کر دئیے گئے

لاہور(این این آئی)شریف برادران کی رہائشگاہ جاتی امرا ء کے باہر قائم سکیورٹی بنکرز مسمار کر دئیے گئے۔جاتی امرا ء کے باہر بنکرز سکیورٹی مقاصد کے لیے قائم کیے گئے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ بنکرز مسمار کرنے کے احکامات کچھ روز پہلے دئیے گئے تھے جنہیں گزشتہ روز ختم کر دیا گیا۔یاد رہے کہ… Continue 23reading شریف برادران کی رہائشگاہ جاتی امرا ء کے باہر قائم سکیورٹی بنکرز مسمار کر دئیے گئے

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا عوام کو ریلیف دینے کیلئے بڑا اعلان،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم

datetime 3  جولائی  2019

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا عوام کو ریلیف دینے کیلئے بڑا اعلان،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں صوبے میں پرائس کنٹرول کے حوالے سے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔وزیراعلیٰ نے صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا عوام کو ریلیف دینے کیلئے بڑا اعلان،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم

جن عناصر نے قومی خزانہ لوٹا ہے، انہیں حساب بھی دینا ہوگا،عثمان بزدار کا اعلان

datetime 3  جولائی  2019

جن عناصر نے قومی خزانہ لوٹا ہے، انہیں حساب بھی دینا ہوگا،عثمان بزدار کا اعلان

لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق ادوار میں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کیا اور بدعنوان عناصر نے ذاتی تجوریاں بھرنے کیلئے ملک کا بیڑا غرق کیا۔ نئے پاکستان میں کرپٹ عناصر کا بلاتفریق احتساب ہو رہا ہے۔ اپوزیشن جماعتیں لوٹ… Continue 23reading جن عناصر نے قومی خزانہ لوٹا ہے، انہیں حساب بھی دینا ہوگا،عثمان بزدار کا اعلان