عمران خان نے کشمیر کا سودا سی پیک کی قیمت پر کیا، سعودی عرب کی آئل کمپنی نے ڈیل کرانے میں اہم کردار ادا کیا، اہم سیاسی شخصیت نے سنگین الزامات عائد کردیئے
پشاور(آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ عمران خان نے کشمیر کا سودا سی پیک کی قیمت پر کیا، قوم کو وضاحت کی جائے دورہ امریکہ کا مقصد کیا تھا؟ ان خیالات کا اظہار انہوں نے باچا خان مرکز پشاور میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا… Continue 23reading عمران خان نے کشمیر کا سودا سی پیک کی قیمت پر کیا، سعودی عرب کی آئل کمپنی نے ڈیل کرانے میں اہم کردار ادا کیا، اہم سیاسی شخصیت نے سنگین الزامات عائد کردیئے