جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن نے  حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کروانے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 19  اگست‬‮  2019

مسلم لیگ ن نے  حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کروانے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سمیرا کومل نے حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔پروڈکشن آرڈر کا اجراء گرفتار ارکان اسمبلی کا آئینی و قانون حق ہے۔ پنجاب اسمبلی نے متفقہ طور پر پروڈکشن آرڈر کا قانون منظور… Continue 23reading مسلم لیگ ن نے  حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کروانے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

 تربیلا جھیل میں پانی کا ذخیرہ بلندترین سطح تک پہنچ گیا

datetime 19  اگست‬‮  2019

 تربیلا جھیل میں پانی کا ذخیرہ بلندترین سطح تک پہنچ گیا

تر بیلاغازی (آن لائن)تربیلا جھیل میں پانی کا ذخیرہ بلندترین سطح تک پہنچ گیاحالیہ بارشوں سے ملک کے سب سے بڑے آبی ذخیرہ  (تربیلا ڈیم) میں پانی کا ذخیرہ اپنے مقررہ وقت 19اور20 اگست کی درمیانی شب رات ایک بجے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے تر بیلا جھیل ہر سال 20اگست کو  بلندترین… Continue 23reading  تربیلا جھیل میں پانی کا ذخیرہ بلندترین سطح تک پہنچ گیا

عمران خان نے کشمیر کا سودا سی پیک کی قیمت پر کیا، سعودی عرب کی آئل کمپنی نے ڈیل کرانے میں اہم کردار ادا کیا،  اہم سیاسی شخصیت نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 19  اگست‬‮  2019

عمران خان نے کشمیر کا سودا سی پیک کی قیمت پر کیا، سعودی عرب کی آئل کمپنی نے ڈیل کرانے میں اہم کردار ادا کیا،  اہم سیاسی شخصیت نے سنگین الزامات عائد کردیئے

پشاور(آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ عمران خان نے کشمیر کا سودا سی پیک کی قیمت پر کیا، قوم کو وضاحت کی جائے دورہ امریکہ کا مقصد کیا تھا؟ ان خیالات کا اظہار انہوں نے باچا خان مرکز پشاور میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا… Continue 23reading عمران خان نے کشمیر کا سودا سی پیک کی قیمت پر کیا، سعودی عرب کی آئل کمپنی نے ڈیل کرانے میں اہم کردار ادا کیا،  اہم سیاسی شخصیت نے سنگین الزامات عائد کردیئے

سال2018 اور سال2019ء،ریونیو اتھارٹی نے معروف کافی شا پ پر  70لاکھ روپے سیلز ٹیکس عائد کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2019

سال2018 اور سال2019ء،ریونیو اتھارٹی نے معروف کافی شا پ پر  70لاکھ روپے سیلز ٹیکس عائد کردیا

ؒلاہور(این این آئی)پنجاب ریونیو اتھارٹی نے کافی شا پ پر  70لاکھ روپے سیلز ٹیکس عائد کردیا،شوکاز نوٹس جاری کرکے10دن کی مہلت دیدی۔عسکری 10کے بالمقابل کافی شاپ پر پی آراے نے چند روز قبل چھاپہ مارا تھا۔پی آراے نے کافی شاپ کے ریکارڈ کی چھان بین کے بعد ٹیکس عائد کیا۔ریسٹورنٹ پر شہریوں سے سیلز ٹیکس… Continue 23reading سال2018 اور سال2019ء،ریونیو اتھارٹی نے معروف کافی شا پ پر  70لاکھ روپے سیلز ٹیکس عائد کردیا

مشرق وسطی میں پاکستانی ڈاکٹرز کی برخاستگی کی خبروں کے بعد حکومت متحرک،میڈیکل ڈگریوں کی اپ گریڈیشن کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 19  اگست‬‮  2019

مشرق وسطی میں پاکستانی ڈاکٹرز کی برخاستگی کی خبروں کے بعد حکومت متحرک،میڈیکل ڈگریوں کی اپ گریڈیشن کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

لاہور(این این آئی) مشرق وسطی میں پاکستانی ڈاکٹرز کی برخاستگی کی خبروں کے بعد پنجاب حکومت متحرک ہو گئی، میڈیکل پوسٹ گریجوایشن پروگرام کی ٹریننگ کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاب کے محکمہ اسپیلائزڈ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے میڈیکل ڈگریوں کی اپ گریڈیشن کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ٹیکنیکل… Continue 23reading مشرق وسطی میں پاکستانی ڈاکٹرز کی برخاستگی کی خبروں کے بعد حکومت متحرک،میڈیکل ڈگریوں کی اپ گریڈیشن کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

خطرناک سیلاب کا خطرہ،حکومت نے پاک فوج کی دو کمپنیاں طلب کرلیں،صورتحال تشویشناک

datetime 19  اگست‬‮  2019

خطرناک سیلاب کا خطرہ،حکومت نے پاک فوج کی دو کمپنیاں طلب کرلیں،صورتحال تشویشناک

لاہور(این این آئی)حکومت پنجاب نے ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں جبکہ دریائے ستلج کے علاقوں کیلئے امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ صوبائی حکومت نے پاک فوج کی دو کمپنیوں کی خدمات کے لئے درخواست ارسال کی ہے۔دونوں کمپنیوں کو ضلع قصور میں… Continue 23reading خطرناک سیلاب کا خطرہ،حکومت نے پاک فوج کی دو کمپنیاں طلب کرلیں،صورتحال تشویشناک

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی توسیع، اسفندیار ولی خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا،بات ہی ختم کردی

datetime 19  اگست‬‮  2019

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی توسیع، اسفندیار ولی خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا،بات ہی ختم کردی

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اداروں کا معاملہ ہے،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے آئین میں موجود اپنے صوابدیدی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے انہیں توسیع دی ہے،توسیع کا یہ اختیار… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی توسیع، اسفندیار ولی خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا،بات ہی ختم کردی

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی 15 اگست کوسینکڑوں خواتین اور لڑکیوں سے دست درازی، انسانی حقوق کی تنظیم نے تصدیق کردی، شرمناک انکشافات

datetime 19  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی 15 اگست کوسینکڑوں خواتین اور لڑکیوں سے دست درازی، انسانی حقوق کی تنظیم نے تصدیق کردی، شرمناک انکشافات

سرینگر(این این آئی) انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے بھارت کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوجیوں نے صرف 15 اگست کی رات کشمیروں کے گھروں میں چھاپوں میں سیکڑوں خواتین اور لڑکیوں پر دست درازی کی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران مقبوضہ کشمیر میں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی 15 اگست کوسینکڑوں خواتین اور لڑکیوں سے دست درازی، انسانی حقوق کی تنظیم نے تصدیق کردی، شرمناک انکشافات

چین، روس، برطانیہ اور امریکہ کی مسئلے کے حل کیلئے حمایت، عالمی سطح پر کشمیریوں کے لیے ماحول سازگار ہوگیا،اب ہم کیا کریں گے؟پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2019

چین، روس، برطانیہ اور امریکہ کی مسئلے کے حل کیلئے حمایت، عالمی سطح پر کشمیریوں کے لیے ماحول سازگار ہوگیا،اب ہم کیا کریں گے؟پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر رکھا ہے لیکن عالمی سطح پر کشمیریوں کے لیے ماحول سازگار ہوگیا ہے۔ایک انٹرویو ملیحہ لودھی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے عالمی ماحول تبدیل ہوگیا ہے… Continue 23reading چین، روس، برطانیہ اور امریکہ کی مسئلے کے حل کیلئے حمایت، عالمی سطح پر کشمیریوں کے لیے ماحول سازگار ہوگیا،اب ہم کیا کریں گے؟پاکستان نے بڑا اعلان کردیا