قرض پروگرام کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ اور قرض کی انتہائی سخت شرائط بھی جاری کر دیں
کراچی(این این آئی)قرض پروگرام کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ اور قرض کی شرائط بھی جاری کر دی ہیں۔آئی ایم ایف نے مہنگائی 13 فیصد کی بلند سطح تک بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے 38 ارب ڈالر… Continue 23reading قرض پروگرام کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ اور قرض کی انتہائی سخت شرائط بھی جاری کر دیں