حکومت پاکستان اور پاک فوج ایک پیج پر ہے،وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو واضح پیغام دیدیا،دوٹوک اعلان
نیویارک(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دو جوہری ممالک ہیں اور جنگ کی صورت میں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔دونوں ممالک کشمیر کے مسئلے پر آمنے سامنے کھڑے ہیں، اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ اقوام متحدہ کا قیام عمل میں لایا ہی اس… Continue 23reading حکومت پاکستان اور پاک فوج ایک پیج پر ہے،وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو واضح پیغام دیدیا،دوٹوک اعلان











































