بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

لگتا ہے کہ عمران خان کے بارے میں ربِ کائنات کی عدالت لگ گئی مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے بچ گئے تو اللہ کوئی اور راستہ نکالے گا لیکن۔۔۔ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک)سینئر صحافی و کالم نگار سلیم صافی اپنے کالم ’’نواز شریف کی ڈیلنگ اور مولانا کا مارچ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ۔۔۔مولانا فضل الرحمٰن اور میاں نواز شریف فقط وسیلہ بن رہے ہیں، اصل معاملہ ہے مکافاتِ عمل اور تکبر کے انجام کا۔ قومی اور اجتماعی معاملات میں بسا اوقات ربِ کائنات اپنی عدالت اسی دنیا میں ہی لگا دیتا ہے اور لگتا ہے کہ عمران خان کے بارے میں ربِ کائنات کی عدالت لگ گئی۔ وہ ذات سب کچھ برداشت کرتی ہے لیکن غرور اور تکبر نہیں تاہم جو تکبر ہم نے

ماضی قریب میں دیکھا، پوری صحافتی زندگی میں نہیں دیکھا تھا۔ یوں لگتا ہے کہ مکافاتِ عمل کا قانون روبہ عمل ہو گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن اور میاں نواز شریف فقط وسیلہ بن رہے ہیں۔ اس سے بچ گئے تو اللہ کوئی اور راستہ نکالے گا لیکن مکافاتِ عمل پایۂ تکمیل تک پہنچ کر ہی رہے گا۔ میاں نواز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے معاملات سے جس طریقے سے نمٹنے کی کوشش کی گئی اگر ان کا جائزہ لیا جائے تو واضح ہو جائے گا کہ مکافاتِ عمل کا قانون کس طرح روبہ عمل ہورہا ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…