جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سٹیزن پورٹل سے 44ہزار 623شہریوں کی رجسٹریشن منسوخ لیکن کیوں؟وجہ سامنے آگئی

datetime 6  جولائی  2019

سٹیزن پورٹل سے 44ہزار 623شہریوں کی رجسٹریشن منسوخ لیکن کیوں؟وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن) عوامی شکایات وزیراعظم پاکستان عمران خان تک پہنچانے کیلئے بنائے گئے سٹیزن پورٹل سے غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹس کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی ہے۔سٹیزن پورٹل پر 44 ہزار 623 شہریوں کی رجسٹریشن منسوخ کی گئی ہے اور ایسا کرنے سے قبل غیرتصدیق شدہ اکانٹ مالکان کو تنبیہ کی گئی تھی۔وزیراعظم ڈیلوری پورٹل(پی… Continue 23reading سٹیزن پورٹل سے 44ہزار 623شہریوں کی رجسٹریشن منسوخ لیکن کیوں؟وجہ سامنے آگئی

پی ٹی ایم رہنما ء کی فائرنگ حساس ادارے کا اہلکار شہید، 3زخمی،ملزمان گرفتار

datetime 6  جولائی  2019

پی ٹی ایم رہنما ء کی فائرنگ حساس ادارے کا اہلکار شہید، 3زخمی،ملزمان گرفتار

اسلام آباد(آن لائن)پشتون تحفظ موومنٹ کے روپوش رہنماء کی ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ سے انٹیلی جنس ایجنسی کا ایک افسر شہید ہوگیا جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت انٹیلی جنس ایجنسی کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں پولیس کومصدقہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ دہشت گردی کے مقدمہ میں مطلوب پی ٹی ایم… Continue 23reading پی ٹی ایم رہنما ء کی فائرنگ حساس ادارے کا اہلکار شہید، 3زخمی،ملزمان گرفتار

شیخ رشید کے دور میں ٹرینوں کے کتنے حادثات ہوئے؟تشویشناک انکشاف‎

datetime 6  جولائی  2019

شیخ رشید کے دور میں ٹرینوں کے کتنے حادثات ہوئے؟تشویشناک انکشاف‎

اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ 12مہینے میں ٹرینوں کے 74 حادثات اور پٹڑی سے اترنے کے واقعات ہوئے ہیں ، جس پر کمیٹی نے ریلوے کو حادثات سے ہونے والے مالی نقصان کی تفصیلات طلب کر لیں ، کمیٹی کو ریلوے حکام نے بریفنگ… Continue 23reading شیخ رشید کے دور میں ٹرینوں کے کتنے حادثات ہوئے؟تشویشناک انکشاف‎

معروف سیاستدان سیدہ عابدہ حسین اور مخدوم فیصل صالح حیات پانی چوری کی بیشتر وارداتوں میں ملوث نکلے،حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  جولائی  2019

معروف سیاستدان سیدہ عابدہ حسین اور مخدوم فیصل صالح حیات پانی چوری کی بیشتر وارداتوں میں ملوث نکلے،حیرت انگیز انکشافات

جھنگ(آن لائن) پنجاب  کے پسماندہ ضلع جھنگ  میں پانی چوری کی وارداتوں میں سب سے زیادہ  ملوث شاہ جیو نہ  کہ سید خاندان ہیں جن کے خلاف  تھانہ قادر پور میں  درجنون  مقدمات   درج  ہیں لیکن آج تک کسی ملزم کو سزا نہیں ہوئی ہے   ان مقدمات  میں  ملوث  سیدہ عابدہ  حسین، مخدوم… Continue 23reading معروف سیاستدان سیدہ عابدہ حسین اور مخدوم فیصل صالح حیات پانی چوری کی بیشتر وارداتوں میں ملوث نکلے،حیرت انگیز انکشافات

تحریک انصاف کی حکومت نے قرض لینے کے ریکارڈ تو ڑ دیئے، رواں ماہ بڑے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر صرف کتنے رہ جائیں گے؟انتہائی تشویشناک انکشاف

datetime 6  جولائی  2019

تحریک انصاف کی حکومت نے قرض لینے کے ریکارڈ تو ڑ دیئے، رواں ماہ بڑے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر صرف کتنے رہ جائیں گے؟انتہائی تشویشناک انکشاف

کراچی(این این آئی) تحریک انصاف کی حکومت اپنے ابتدائی 11 ماہ میں 9 ارب 50 کروڑ ڈالر کے غیر ملکی قرض لے چکی ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ 11 ماہ کے دوران حکومت نے 9 ارب 50 کروڑ ڈالر کے غیر ملکی قرض لئے ہیں ان میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت نے قرض لینے کے ریکارڈ تو ڑ دیئے، رواں ماہ بڑے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر صرف کتنے رہ جائیں گے؟انتہائی تشویشناک انکشاف

صنعتوں کا پہیہ چل پڑا،چینی کمپنی نے پاکستان سے سالانہ ایک ارب ڈالرز کی مصنوعات کی خریداری کی پیشکش کردی

datetime 6  جولائی  2019

صنعتوں کا پہیہ چل پڑا،چینی کمپنی نے پاکستان سے سالانہ ایک ارب ڈالرز کی مصنوعات کی خریداری کی پیشکش کردی

اسلام آباد  (آن لائن) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو میری کارکردگی سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ صنعتوں کا پہیہ چل پڑا، چینی کمپنی پاکستان سے ایک ارب ڈالر سالانہ ٹیکسٹائل مصنوعات خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ قطر پاکستان میں ایل این جی پاور پلانٹس کی خریداری… Continue 23reading صنعتوں کا پہیہ چل پڑا،چینی کمپنی نے پاکستان سے سالانہ ایک ارب ڈالرز کی مصنوعات کی خریداری کی پیشکش کردی

خفیہ معلومات کی رسائی تک پہنچنے کیلئے خرچ کی جانیوالی رقم ”سیکرٹ سروسز فنڈ“میں اڑھائی کروڑ روپے کا اضافہ 

datetime 6  جولائی  2019

خفیہ معلومات کی رسائی تک پہنچنے کیلئے خرچ کی جانیوالی رقم ”سیکرٹ سروسز فنڈ“میں اڑھائی کروڑ روپے کا اضافہ 

لاہور(این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے خفیہ معلومات کی رسائی تک پہنچنے کے لئے خرچ کی جانے والے رقم میں اڑھائی کروڑ روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس مد میں کئے جانے والے اضافے کی رقم کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شامل کیا گیا ہے۔رواں مالی سال 2018-19… Continue 23reading خفیہ معلومات کی رسائی تک پہنچنے کیلئے خرچ کی جانیوالی رقم ”سیکرٹ سروسز فنڈ“میں اڑھائی کروڑ روپے کا اضافہ 

پاکستان میں مذہبی مقامات پر سیاحت کو فروغ دیکر کم ازکم سالانہ3ارب ڈالر ز حاصل کرنے کا منصوبہ،1لاکھ سکھ یاتریوں کو ویز ہ دیا جائیگا 

datetime 6  جولائی  2019

پاکستان میں مذہبی مقامات پر سیاحت کو فروغ دیکر کم ازکم سالانہ3ارب ڈالر ز حاصل کرنے کا منصوبہ،1لاکھ سکھ یاتریوں کو ویز ہ دیا جائیگا 

لاہور(این این آئی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے سکھ یاتریوں کو بھارتی روپے کی بجائے ڈالرز میں کر نسی پاکستان لانے کا پابندکرنے کی تجویزکی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشیر خزانہ سمیت متعلقہ وزراء اور اداروں کیساتھ اس معاملے پر جلد بات چیت کر کے کوئی فیصلہ کر یں گے،پاکستان میں مذہبی… Continue 23reading پاکستان میں مذہبی مقامات پر سیاحت کو فروغ دیکر کم ازکم سالانہ3ارب ڈالر ز حاصل کرنے کا منصوبہ،1لاکھ سکھ یاتریوں کو ویز ہ دیا جائیگا 

 پیپلز پارٹی کاسابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس ری اوپن کرنے اور پھانسی کے ذمہ داروں کو قبر سے نکال کر ٹرائل کرنے کا مطالبہ

datetime 5  جولائی  2019

 پیپلز پارٹی کاسابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس ری اوپن کرنے اور پھانسی کے ذمہ داروں کو قبر سے نکال کر ٹرائل کرنے کا مطالبہ

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤ ں نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس ری اوپن کرنے اور پھانسی کے ذمہ داروں کو قبر سے نکال کر ٹرائل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی پر معافی نہیں علامتی سزا چاہئے۔شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بے… Continue 23reading  پیپلز پارٹی کاسابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس ری اوپن کرنے اور پھانسی کے ذمہ داروں کو قبر سے نکال کر ٹرائل کرنے کا مطالبہ