اگر جج صاحب دباؤ میں تھے بھی تو کیا لندن فلیٹس کامعاملہ ختم ہوجاتا؟ اس ٹیپ سے نواز شریف کو کتنا فائدہ ہوسکتاہے؟معروف قانون دان بیرسٹر فروغ نسیم کے انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک نیک اور ذمہ دار آدمی ہیں، اگر جج صاحب دباؤ میں تھے بھی تو کیا لندن فلیٹس کا معاملہ ختم ہو جاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف نے مریم نواز کی پریس کانفرنس پر رد عمل… Continue 23reading اگر جج صاحب دباؤ میں تھے بھی تو کیا لندن فلیٹس کامعاملہ ختم ہوجاتا؟ اس ٹیپ سے نواز شریف کو کتنا فائدہ ہوسکتاہے؟معروف قانون دان بیرسٹر فروغ نسیم کے انکشافات