مون سون کا نیا سسٹم ملک میں داخل،محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات نے شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں آئندہ ہفتے بارش کی پیش گوئی کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں 28 اور 29 اگست کو کراچی سمیت زیریں سندھ میں… Continue 23reading مون سون کا نیا سسٹم ملک میں داخل،محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی