شاہد خاقان کو نیب اہلکار کی جانب سے دوران تفتیش گلاس مارے جانے کا دعویٰ ،سابق وزیر اعظم خود میدان میں آ گئے ، سچائی بتا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جیونیوز کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ دوران تفتیش نیب افسر کی جانب سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گلاس مارا گیا تاہم نیب ترجمان نے ایسے کسی بھی واقعہ کی تردید کر دی تھی اور اب شاہد خاقان عباسی نے بھی خود اس معاملے کی… Continue 23reading شاہد خاقان کو نیب اہلکار کی جانب سے دوران تفتیش گلاس مارے جانے کا دعویٰ ،سابق وزیر اعظم خود میدان میں آ گئے ، سچائی بتا دی











































