منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

لوگ غزوہ ہند کیلئے تیار ہو جائیں، آئندہ کچھ ہی دنوں میں کیا ہونے والا ہے؟کیپٹن (ر) محمد صفدر نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 25  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر)محمد صفدر نے کہا ہے کہ لوگ غزوہ ہند کیلئے تیار ہو جائیں۔احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام امت مسلمہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں پہنچے۔ان کا کہنا تھا کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لے کر نواز شریف جیل میں بیٹھے ہیں۔امریکی صدر کو تنقید کا نشانہ بناتے

ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج ٹرمپ ہمیں للکار رہا ہے۔ اس سے قبل چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) حکام کی جانب سے دونوں ملزمان کے جسماانہیں دوبارہ پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔احتساب عدالت کے منتظم جج چودھری امیر محمد خان کے روبرو ملزموں کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا گیا تھا۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…