جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن  میں بڑی بغاوت، 38 ارکان پنجاب اسمبلی  تحریک انصاف  کے ہم خیال  بن گئے،یونس انصاری نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 7  جولائی  2019

مسلم لیگ ن  میں بڑی بغاوت، 38 ارکان پنجاب اسمبلی  تحریک انصاف  کے ہم خیال  بن گئے،یونس انصاری نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن  کے  سابق رہنما اشرف انصاری کے بھائی یونس انصاری نے دعویٰ کیاہے کہ مسلم لیگ ن  کے 38 ارکان پنجاب اسمبلی  تحریک انصاف  کے ہم خیال  بن چکے ہیں جلد وزیراعظم  عمران خان سے ملاقات کریں گے۔    اشرف انصاری  کے بھائی یونس انصاری نے نجی ٹی  وی سے گفتگو… Continue 23reading مسلم لیگ ن  میں بڑی بغاوت، 38 ارکان پنجاب اسمبلی  تحریک انصاف  کے ہم خیال  بن گئے،یونس انصاری نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

مریم صفدر  کی جانب سے  موٹروے  پر ٹول ٹیکس  ادا کئے بغیر  جانے کے معاملے پر مراد سعید برہم  ہو گئے ،بڑے اقدام کا اعلان

datetime 7  جولائی  2019

مریم صفدر  کی جانب سے  موٹروے  پر ٹول ٹیکس  ادا کئے بغیر  جانے کے معاملے پر مراد سعید برہم  ہو گئے ،بڑے اقدام کا اعلان

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر  مریم صفدر  کی جانب سے  موٹروے  پر ٹول ٹیکس  ادا کئے بغیر  جانے کے معاملے پر مراد سعید برہم  ہو گئے  اور کہا  کہ مریم صفدر  سے ٹول ٹیکس  جرمانے سمیت  وصول کیا جائے گا قانون سب کے لئے برابر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم صفدر… Continue 23reading مریم صفدر  کی جانب سے  موٹروے  پر ٹول ٹیکس  ادا کئے بغیر  جانے کے معاملے پر مراد سعید برہم  ہو گئے ،بڑے اقدام کا اعلان

جج ارشد ملک صاحب جتنی بھی پریس ریلیزیں دیں گے، پھنستے چلے جائیں گے کیونکہ۔۔۔!   مشاہد اللہ خان  نے سنگین دعوے کردیئے

datetime 7  جولائی  2019

جج ارشد ملک صاحب جتنی بھی پریس ریلیزیں دیں گے، پھنستے چلے جائیں گے کیونکہ۔۔۔!   مشاہد اللہ خان  نے سنگین دعوے کردیئے

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنمامشاہد اللہ نے کہاہے کہ جج ارشد ملک صاحب جتنی بھی پریس ریلیزیں دیں گے، پھنستے چلے جائیں گے۔ایک انٹرویومیں مشاہد اللہ نے کہا کہ یہ ویڈیو جج صاحب کے گھر کی ہے، یہ کہیں اور کی نہیں ہے اور جس بندے کے ساتھ یہ ویڈیو ہے،… Continue 23reading جج ارشد ملک صاحب جتنی بھی پریس ریلیزیں دیں گے، پھنستے چلے جائیں گے کیونکہ۔۔۔!   مشاہد اللہ خان  نے سنگین دعوے کردیئے

پی آئی اے  نے پاکستان کے ایک اور اہم شہر سے لندن ڈائریکٹ فلائٹ سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا

datetime 7  جولائی  2019

پی آئی اے  نے پاکستان کے ایک اور اہم شہر سے لندن ڈائریکٹ فلائٹ سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز امسال ستمبر سے سیالکوٹ،لندن ڈائریکٹ فلائٹ کی سروس شروع کر یگی۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی سیالکوٹ لندن پرواز 10 ستمبر سے آپریشنل ہو گی۔سیالکوٹ لندن کے درمیان اس روٹ پر شروعات میں ہفتہ وار ایک فلائٹ ہو گی۔ فلائٹ سیالکوٹ سے لندن منگل پہنچے… Continue 23reading پی آئی اے  نے پاکستان کے ایک اور اہم شہر سے لندن ڈائریکٹ فلائٹ سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا

جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل، پہلی بار حکومت اور مسلم لیگ ن نے ایک ہی موقف اختیارکرلیا،حیرت انگیز طورپرن لیگ نے حکومتی اقدام کی حمایت کردی

datetime 7  جولائی  2019

جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل، پہلی بار حکومت اور مسلم لیگ ن نے ایک ہی موقف اختیارکرلیا،حیرت انگیز طورپرن لیگ نے حکومتی اقدام کی حمایت کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے جج ارشد ملک کی مبینہ ٹیپ کے فورنزک جائزے کے حکومتی اعلان کی حمایت کردی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ جج کی وڈیو اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی جائے گی۔مصدق ملک نے کہا کہ ہم نے ثابت… Continue 23reading جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل، پہلی بار حکومت اور مسلم لیگ ن نے ایک ہی موقف اختیارکرلیا،حیرت انگیز طورپرن لیگ نے حکومتی اقدام کی حمایت کردی

مریم نواز کے ثبوت غلط ثابت ہوئے تو پھر ان کے ساتھ کیا ہوگا؟وزیراعظم کے معاون خصوصی نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 7  جولائی  2019

مریم نواز کے ثبوت غلط ثابت ہوئے تو پھر ان کے ساتھ کیا ہوگا؟وزیراعظم کے معاون خصوصی نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ مریم نوازکے ثبوت غلط ثابت ہوئے توکارروائی ہونی چاہیے۔ایک انٹرویو میں عثمان ڈار نے کہا کہ جج صاحبان ثبوتوں پر فیصلہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ کے ساتھ 40 انڈسٹریز اٹیچ ہیں، ایک کروڑ 20 لاکھ… Continue 23reading مریم نواز کے ثبوت غلط ثابت ہوئے تو پھر ان کے ساتھ کیا ہوگا؟وزیراعظم کے معاون خصوصی نے دوٹوک اعلان کردیا

”دباؤ اور رشوت کی بات کو چھپانابھی سنگین جرم ہے“ویڈیو سکینڈل کے بعدجج ارشد ملک سے متعلق ایک اور تنازعہ،بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 7  جولائی  2019

”دباؤ اور رشوت کی بات کو چھپانابھی سنگین جرم ہے“ویڈیو سکینڈل کے بعدجج ارشد ملک سے متعلق ایک اور تنازعہ،بڑا مطالبہ کردیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے وضاحتی بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے کی طرح جج صاحب کی پریس ریلیز بھی دباؤ کا نتیجہ ہے۔ نجی ٹی و ی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم… Continue 23reading ”دباؤ اور رشوت کی بات کو چھپانابھی سنگین جرم ہے“ویڈیو سکینڈل کے بعدجج ارشد ملک سے متعلق ایک اور تنازعہ،بڑا مطالبہ کردیاگیا

ظالمانہ بجٹ اور بے جا ٹیکسوں کے خلاف انجمن تاجران نے متفقہ طور پر2دن مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا

datetime 7  جولائی  2019

ظالمانہ بجٹ اور بے جا ٹیکسوں کے خلاف انجمن تاجران نے متفقہ طور پر2دن مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا

فیصل آباد(این این آئی)ظالمانہ بجٹ اور بے جا ٹیکسوں کے خلاف فیصل آباد کے تاجروں نے شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا‘ اس سلسلہ میں ہنگامی اجلاس سٹی کلاتھ بورڈ کے آفس میں ہوا جس میں سپریم انجمن تاجران کے چیئرمین و سابق ڈپٹی میئر محمد امین بٹ‘ صدر جاوید ظفر‘ سٹی کلاتھ بورڈ کے… Continue 23reading ظالمانہ بجٹ اور بے جا ٹیکسوں کے خلاف انجمن تاجران نے متفقہ طور پر2دن مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا

جسٹس ارشد ملک کی سامنے آنے والی ویڈیو پر جوڈیشل کمیشن کا قیام،حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

datetime 7  جولائی  2019

جسٹس ارشد ملک کی سامنے آنے والی ویڈیو پر جوڈیشل کمیشن کا قیام،حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

لاہور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیاہے کہ جسٹس ارشد ملک کی سامنے آنے والی ویڈیو پر ایک جوڈیشل کمیشن بنایا جائے اور قوم کو حقائق سے آگاہ کیا جائے۔ آزاد عدلیہ ریاست کا ایک ستون ہے۔ عوام غربت اورمہنگائی تو برداشت کرسکتے ہیں مگر… Continue 23reading جسٹس ارشد ملک کی سامنے آنے والی ویڈیو پر جوڈیشل کمیشن کا قیام،حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے گئے