حتمی فیصلہ ہو گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، اس نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ سولہ تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ گریڈ 17… Continue 23reading حتمی فیصلہ ہو گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری