بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

بچوں سے زیادتی اور بدفعلی کے معاملات کی وجہ کیا ہے؟وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری  نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے پیپلزپارٹی پر قانون سازی میں رکاوٹ کا الزام عائد کردیا۔لاہور کے نجی ہوٹل میں ویب پورٹل برائے بین الاقوامی معاہدہ جات کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ بچوں سے زیادتی اور بدفعلی کے معاملات لاشعوری اور ذہنی جاہلیت کا نتیجہ ہیں، بچوں کے حقوق کے زینب بل

کو پی پی چئیرمین سیاست کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں۔شیریں مزاری نے کہا کہ پاکستان میں ہر شہری کو برابری کے حقوق حاصل ہیں۔ انسانی حقوق کے علمبردار کشمیریوں پر مظالم کے خلاف کیوں خاموش ہیں؟انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی معاہدہ جات کی ویب پورٹل سے کوئی بھی حکومتی معاہدہ عوام سے پوشیدہ نہیں رہے گا۔ پورٹل کے ذریعے حکومتی اقدامات براہ راست عوام کے علم میں ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…