بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

یہ واحد حکومت ہے جو تعویزوں اور جادو ٹونے پر چل رہی ہے،حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 8  جولائی  2019

یہ واحد حکومت ہے جو تعویزوں اور جادو ٹونے پر چل رہی ہے،حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

سکھر (آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ خدا کی قسم یہ ایک دن کی بھی مار نہیں ہیں ۔ یہ واحد حکومت دیکھی ہے جو تعویزوں اور جادو ٹونے پر چل رہی ہے ۔ مریم نواز کا جلسہ عالمی سطح پر کامیاب ہو گیا ہے ۔ ہر بچہ جانتا ہے… Continue 23reading یہ واحد حکومت ہے جو تعویزوں اور جادو ٹونے پر چل رہی ہے،حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

ویڈیو اسکینڈل منظر عاپر آنے کے بعد ن لیگ میں بڑے پیمانے پر بغاوت پھوٹ

datetime 8  جولائی  2019

ویڈیو اسکینڈل منظر عاپر آنے کے بعد ن لیگ میں بڑے پیمانے پر بغاوت پھوٹ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کی جانب سے ویڈیو اسکینڈلزمنظر عام پر لانے کےبعد لیگی اراکین صوبائی اسمبلی نے پارٹی کو الوداع کہنے کا فیصلہ کر لیا ، اراکین صوبائی اسمبلی نے فاروڈ بلاک بنانے کیلئے رابطے تیز کر دیئے ہیں اور وہ جلد وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے خواہاں بھی ہیں ۔ قومی اخبار کی رپورٹ… Continue 23reading ویڈیو اسکینڈل منظر عاپر آنے کے بعد ن لیگ میں بڑے پیمانے پر بغاوت پھوٹ

نورالحسن کاانتقال ،جب تک ہم پا س تھے وہ ٹھیک تھے ، اچانک موت کیسے ہوئی، ڈاکٹروں نے کیا بتایا؟ اہلیہ نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 8  جولائی  2019

نورالحسن کاانتقال ،جب تک ہم پا س تھے وہ ٹھیک تھے ، اچانک موت کیسے ہوئی، ڈاکٹروں نے کیا بتایا؟ اہلیہ نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

لاہو ر(این این آئی) موٹاپے کا شکار صادق آباد کا رہائشی نورالحسن انتقال کرگیا جب کہ کچھ دن پہلے لاہور میں نور الحسن کا آپریشن بھی کیا گیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق موٹاپے کا شکار صادق آباد کا رہائشی نورالحسن انتقال کرگیا، نورالحسن کے لواحقین نے بھی موت کی تصدیق کر دی جب کہ… Continue 23reading نورالحسن کاانتقال ،جب تک ہم پا س تھے وہ ٹھیک تھے ، اچانک موت کیسے ہوئی، ڈاکٹروں نے کیا بتایا؟ اہلیہ نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

موٹاپے کا شکار نور الحسن کی موت پر حکومت نے نوٹس لے لیا‘بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 8  جولائی  2019

موٹاپے کا شکار نور الحسن کی موت پر حکومت نے نوٹس لے لیا‘بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(این این آئی) موٹاپے کا شکار نور الحسن کی موت کے معاملے پر وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے نوٹس لے لیا، معاملے کی تحقیقات کے لئے 3 رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر مومن آغا نے کہا ہے کہ معاملے کی مکمل تحقیقات کے لئے تین رکنی کمیٹی… Continue 23reading موٹاپے کا شکار نور الحسن کی موت پر حکومت نے نوٹس لے لیا‘بڑا حکم جاری کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان نے سابق وزیر کو الیکشن لڑنے سے روک دیا

datetime 8  جولائی  2019

چیف جسٹس آف پاکستان نے سابق وزیر کو الیکشن لڑنے سے روک دیا

اسلام آباد( آن لائن )سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر میر فائق جمالی کوالیکشن لڑنے سے روک دیا، عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ میرفائق جمالی 28 نومبر 2026 تک الیکشن نہیں لڑسکتے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بنچ نے بلوچستان کے سابق… Continue 23reading چیف جسٹس آف پاکستان نے سابق وزیر کو الیکشن لڑنے سے روک دیا

مریم نواز کاجج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو میں نظرآنے والے ناصر بٹ سے رابطہ،کیا کرنے کی ہدایت جاری کر دی

datetime 8  جولائی  2019

مریم نواز کاجج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو میں نظرآنے والے ناصر بٹ سے رابطہ،کیا کرنے کی ہدایت جاری کر دی

لاہور(آن لائن) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر لانے کے بعد اب مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ویڈیو میں موجود ناصر بٹ سے رابطہ کر کے انہیں پریس کانفرنس کی تیاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب… Continue 23reading مریم نواز کاجج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو میں نظرآنے والے ناصر بٹ سے رابطہ،کیا کرنے کی ہدایت جاری کر دی

پرکشش تاریخی سرکاری عمارتوں کو سیاحتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

datetime 8  جولائی  2019

پرکشش تاریخی سرکاری عمارتوں کو سیاحتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہاہے کہٹورازم کے لحاظ سے پر کشش تاریخی سرکاری عمارتوں کو سیاحتی مقاصد کے لئے استعمال کیاجائے گا -وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بتایا کہ وسائل میں اضافے کے لئے حکومتی اثاثوں کا بہترین استعمال یقینی بنایا جائے گا- پنجاب میں ریسٹ ہاؤسز کو عوام کے لئے کھولنے کا تاریخی… Continue 23reading پرکشش تاریخی سرکاری عمارتوں کو سیاحتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

ویڈیو لیک معاملہ ، جج ارشد ملک سے متعلق کیا کیا جانا چاہیے ، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 8  جولائی  2019

ویڈیو لیک معاملہ ، جج ارشد ملک سے متعلق کیا کیا جانا چاہیے ، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پولیٹیکل وکٹمائز کی بدترین مثال ہے۔رانا مشہود احمدخاں نے نیب آفس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جب سے یہ ٹٹو حکومت آئی تو عمران خان نے انکوئریاں… Continue 23reading ویڈیو لیک معاملہ ، جج ارشد ملک سے متعلق کیا کیا جانا چاہیے ، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر خیرات ابن رسا کے انتقال پر اظہار افسو س

datetime 8  جولائی  2019

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر خیرات ابن رسا کے انتقال پر اظہار افسو س

لاہور(پ ر ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر خیرات ابن رسا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر خیرات ابن رسا کے انتقال پر اظہار افسو س