پی آئی اے میں بڑی تبدیلی ، حکومت نے 2023تک کیا کرنے کا اعلان کر دیا
ٹیکسلہ (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سال 2023 تک پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) میں طیاروں کی تعداد بڑھا کر 14 کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ’ہم نے قومی ایئر لائن کے لیے ایک بزنس پلان تشکیل دیا ہے… Continue 23reading پی آئی اے میں بڑی تبدیلی ، حکومت نے 2023تک کیا کرنے کا اعلان کر دیا







































