بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

چالیس سے زائد ترجمانوں کی کارکردگی صفر،3 ماہ میں ایک اجلاس بھی نہ ہو سکا، وزیر اعظم ہاؤس نے رپورٹ طلب کر لی

datetime 22  اگست‬‮  2019

چالیس سے زائد ترجمانوں کی کارکردگی صفر،3 ماہ میں ایک اجلاس بھی نہ ہو سکا، وزیر اعظم ہاؤس نے رپورٹ طلب کر لی

لاہور (آن لائن) وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد نے پنجاب حکومت کے چالیس سے زائد ترجمان کی کارکردگی صفر قرار دیتے ہوئے پنجاب حکومت سے ان ترجمانوں کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چالیس سے زائد اپنے ترجمانوں کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے… Continue 23reading چالیس سے زائد ترجمانوں کی کارکردگی صفر،3 ماہ میں ایک اجلاس بھی نہ ہو سکا، وزیر اعظم ہاؤس نے رپورٹ طلب کر لی

ڈیم فنڈز کی رقم یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگیوں کیلئے استعمال کرنے پر ن لیگ نے حکومت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 22  اگست‬‮  2019

ڈیم فنڈز کی رقم یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگیوں کیلئے استعمال کرنے پر ن لیگ نے حکومت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری نے ڈیم فنڈز کی رقم یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگیوں کیلئے استعمال کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے دیمامر بھاشہ ڈیم کے نام پر ”ڈیم فنڈ“ کا قیام عمل میں لایا۔ڈیم فنڈز میں افواج پاکستان… Continue 23reading ڈیم فنڈز کی رقم یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگیوں کیلئے استعمال کرنے پر ن لیگ نے حکومت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

سپریم کورٹ نے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر اہم رکن اسمبلی کو نااہل قرار دیدیا

datetime 22  اگست‬‮  2019

سپریم کورٹ نے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر اہم رکن اسمبلی کو نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد( آن لائن) سپریم کورٹ نے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر سندھ اسمبلی میں گرینڈ ڈیموکریٹ الائنس (جی ڈی اے) کے رکن معظم علی خان کو نااہل قرار دے دیا۔جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ نے رکنِ صوبائی اسمبلی کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔معظم علی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر اہم رکن اسمبلی کو نااہل قرار دیدیا

شیخ رشید صاحب کچھ توجہ ادھر بھی، بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے، پاکستان ریلویز کی ایک اور مجرمانہ غفلت سامنے آ گئی

datetime 22  اگست‬‮  2019

شیخ رشید صاحب کچھ توجہ ادھر بھی، بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے، پاکستان ریلویز کی ایک اور مجرمانہ غفلت سامنے آ گئی

سکھر(این این آئی)پاکستان ریلویز کی ایک اور مجرمانہ غفلت سامنے آ گئی، پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس کو بریک خراب ہونے کے باوجود زبردستی چلایا جانے لگا، مسافر ٹرین تاخیر سے روہڑی پہنچی تو انتظامیہ نے متاثرہ بوگی کو ٹرین سے الگ کرکے حادثے سے بچا لیاریلوے ذرائع کے مطابق پشاور سے کراچی… Continue 23reading شیخ رشید صاحب کچھ توجہ ادھر بھی، بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے، پاکستان ریلویز کی ایک اور مجرمانہ غفلت سامنے آ گئی

تاریخ مودی کوصرف قاتل کے طور پر یاد رکھے گی،مودی فوج کے بوٹوں کی دھمک سے آزادی کا جذبہ نہیں چھین سکتا، بلاول بھٹو نے مودی کوقاتل قراردیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو بھی کھری کھری سنا دیں

datetime 22  اگست‬‮  2019

تاریخ مودی کوصرف قاتل کے طور پر یاد رکھے گی،مودی فوج کے بوٹوں کی دھمک سے آزادی کا جذبہ نہیں چھین سکتا، بلاول بھٹو نے مودی کوقاتل قراردیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو بھی کھری کھری سنا دیں

سکردو(آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مودی کل گجرات کے مسلمانوں کا قاتل تھا اور آج کشمیریوں کاقاتل ہے، قاتل قاتل مودی قاتل ہے، تاریخ مودی کو صرف قاتل کے طورپر یاد رکھے گی۔ نئے پاکستان کا سلیکٹڈ بزدل ہے جو عورتوں سے ٹکراتاہے، عمران خان نے کوئی… Continue 23reading تاریخ مودی کوصرف قاتل کے طور پر یاد رکھے گی،مودی فوج کے بوٹوں کی دھمک سے آزادی کا جذبہ نہیں چھین سکتا، بلاول بھٹو نے مودی کوقاتل قراردیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو بھی کھری کھری سنا دیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت، وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کا اعلان کردیا گیا

datetime 22  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت، وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان 23 ستمبر کو 4 روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہوں گے‘27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت پر آواز اٹھائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان 23 ستمبر کو امریکہ کے چار روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت، وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کا اعلان کردیا گیا

وزیر اعظم عمران خان کے ہاں عزت و غیرت نایاب ہے،کشمیر کے معاملے پر حسین نواز کی وزیراعظم پر کڑی تنقید،حسین نواز پاکستان کب آ رہے ہیں؟

datetime 22  اگست‬‮  2019

وزیر اعظم عمران خان کے ہاں عزت و غیرت نایاب ہے،کشمیر کے معاملے پر حسین نواز کی وزیراعظم پر کڑی تنقید،حسین نواز پاکستان کب آ رہے ہیں؟

لندن (آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے مسئلہ کشمیر کے معاملے پر وزیر اعظم کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے ہاں عزت و غیرت نایاب ہے وزیر اعظم میں ذرہ برابر غیرت کا مادہ ہوتا تو کشمیر پردنیا کو ایک… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کے ہاں عزت و غیرت نایاب ہے،کشمیر کے معاملے پر حسین نواز کی وزیراعظم پر کڑی تنقید،حسین نواز پاکستان کب آ رہے ہیں؟

ایف بی آر نے 15 فیصد اضافی ڈیوٹی عائد کر دی، پاکستان میں گاڑیوں کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 22  اگست‬‮  2019

ایف بی آر نے 15 فیصد اضافی ڈیوٹی عائد کر دی، پاکستان میں گاڑیوں کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی (این این آئی)ایف بی آر نے کاروں، ٹرکوں اور دیگر گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ایک ہزار سے زائد پرزہ جات، گلاسز اور ویدر شیلڈز کی درآمد پر 15 فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد کردی جس سے پاکستان میں ان کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں ایف… Continue 23reading ایف بی آر نے 15 فیصد اضافی ڈیوٹی عائد کر دی، پاکستان میں گاڑیوں کی قیمت میں مزید اضافہ

کشمیر میں مظالم کو چھپا یا جا رہا ہے،بھارت اہم ویب سائٹس کو ہیک کر سکتاہے، بھارت کا اصل چہرہ کیسے آشکار کیا جائے؟سابق وزیر داخلہ نے اہم مشورہ دیدیا

datetime 22  اگست‬‮  2019

کشمیر میں مظالم کو چھپا یا جا رہا ہے،بھارت اہم ویب سائٹس کو ہیک کر سکتاہے، بھارت کا اصل چہرہ کیسے آشکار کیا جائے؟سابق وزیر داخلہ نے اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر داخلہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمن ملک نے کہا ہے کہ بھارت سے کچھ بھی بعید نہیں ہے، ہمارے ہر ادارے کو ہمہ وقت تیار ہونا چاہئے، آئی ٹی منسٹری اگر کشمیر میں بھارتی مظالم کی فوٹیج حاصل کرتی ہے تو اسکو بطور شواہد استعمال کیا جاسکتا… Continue 23reading کشمیر میں مظالم کو چھپا یا جا رہا ہے،بھارت اہم ویب سائٹس کو ہیک کر سکتاہے، بھارت کا اصل چہرہ کیسے آشکار کیا جائے؟سابق وزیر داخلہ نے اہم مشورہ دیدیا