اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسلام آبادسمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے پھر جھٹکے ، ہر چیز ہل گئی ،جانتے ہیں اب کی بار کتنا نقصان ہوا؟

datetime 26  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادسمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،جیونیوزکے مطابق پرسوں آنے والے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے ،آج بھی اسلام آباد،راولپنڈی سمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جہلم او رگردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کے نتیجے میں 20افراد زخمی ہو گئے ،متعدد مکانوں کو نقصان پہنچا ،زلزلے کے جھٹکے

نوشہرہ ورکاں،مری ،کھاریاں،دینہ ،وزیرآباداورپنڈی سبروال اور گردونواح میں بھی محسوس کئے گئے، جس پر لوگوںمیں خوف و ہراس پھیل گیا ، لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز میرپور آزادکشمیر کے قریب گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔یاد رہے کہ پرسوں آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد38تک پہنچ گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…