ن لیگ کاایک عہدے دار جج کے گھرپربیٹھ کرکیا کررہا ہے، مریم نواز کی جانب سے پیش کی جانیوالی مبینہ ویڈیو پر وزیراعظم کے معاون خصوصی نے بھی بڑے سوال اُٹھادیئے
اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ویڈیو کا صحیح فورم عدالت ہے، پریس کانفرنس نہیں، مریم نواز ویڈیو کو استعمال کر رہی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ن لیگ کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ… Continue 23reading ن لیگ کاایک عہدے دار جج کے گھرپربیٹھ کرکیا کررہا ہے، مریم نواز کی جانب سے پیش کی جانیوالی مبینہ ویڈیو پر وزیراعظم کے معاون خصوصی نے بھی بڑے سوال اُٹھادیئے