بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

محکمہ موسمیات نے 2 دن لگاتار بارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 21  جون‬‮  2019

محکمہ موسمیات نے 2 دن لگاتار بارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش نے جڑواں شہروں کے موسم کو خوشگوار بنا دیا، تیز گرمی خوشگوار موسم میں بدل گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق آئندہ دو روز میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کی توقع… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے 2 دن لگاتار بارشوں کی پیش گوئی کر دی

  پاکستان بھر میں رواں سال کاطویل ترین دن آگیا،اب دن کا دورانیہ کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی

datetime 20  جون‬‮  2019

  پاکستان بھر میں رواں سال کاطویل ترین دن آگیا،اب دن کا دورانیہ کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی

عارف والا(آن لائن)  پاکستان بھر میں آج -21جون بروز جمعۃ المبارک کو رواں سال کاطویل ترین دن ہوگا جبکہ-22 جون بروز ہفتہ سے دن کا دورانیہ کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی-21 جون کو سال کا طویل ترین دن -14گھنٹے تک روشن رہے گا جبکہ اس دوران موسم گرما کی شدت بھی برقرار… Continue 23reading   پاکستان بھر میں رواں سال کاطویل ترین دن آگیا،اب دن کا دورانیہ کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی

ملک بھر میں ہزاروں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے بینک اکاونٹس کھولنے کا آغاز،سب سے زیادہ اکاؤنٹس کس شہر میں کھولے گئے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

datetime 20  جون‬‮  2019

ملک بھر میں ہزاروں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے بینک اکاونٹس کھولنے کا آغاز،سب سے زیادہ اکاؤنٹس کس شہر میں کھولے گئے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

پشاور (آن لائن) پشاور سمیت ملک بھر میں 1ہزار سے زائد رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے بینک اکاونٹس کھو ل دیئے گئے ہیں اور انہیں اے ٹی ایمز کارڈ کی فراہمی کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے وزیر اعظم کی خصوصی ہدایات پر افغان مہاجرین پر عائد بڑی پابندی ختم کردی گئی تھی اور رجسٹرڈ… Continue 23reading ملک بھر میں ہزاروں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے بینک اکاونٹس کھولنے کا آغاز،سب سے زیادہ اکاؤنٹس کس شہر میں کھولے گئے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

پاکستان ریلوے میں 10 ہزار نوکریاں دینے کا اعلان

datetime 20  جون‬‮  2019

پاکستان ریلوے میں 10 ہزار نوکریاں دینے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)  وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے  کہ   ایک شہباز مسلم لیگ اور دوسری نواز مسلم لیگ ہیں تاہم میری اور شہباز شریف کی ایک ہی پارٹی ہے،نواز شریف کو اس مقام پر ا ن کی بیٹی نے پہنچایا ہے، وفاقی وزیر نے ریلوے میں 10 ہزار نوکریاں دینے… Continue 23reading پاکستان ریلوے میں 10 ہزار نوکریاں دینے کا اعلان

حکومت نے  سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کو منا لیا،  ناموس صحابہؓ پر تقریر کرنے کی مشروط اجازت ملنے پر سینٹ کاماحول خوشگوار 

datetime 20  جون‬‮  2019

حکومت نے  سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کو منا لیا،  ناموس صحابہؓ پر تقریر کرنے کی مشروط اجازت ملنے پر سینٹ کاماحول خوشگوار 

سلام آباد (آن لائن) حکومت نے  سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کو منا لیا،جمعرات کو ناموس صحابہؓ پر تقریر کرنے کی مشروط اجازت ملنے پر سینٹ ماحول خوشگوار رہا، سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے کہا کہ  ناموس صحابہ پر جان بھی قربان،گستاخانہ الفاظ استعمال کرنے والے معافی مانگیں،بجٹ آئی ایم ایف کا ہے اس پر بولنا… Continue 23reading حکومت نے  سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کو منا لیا،  ناموس صحابہؓ پر تقریر کرنے کی مشروط اجازت ملنے پر سینٹ کاماحول خوشگوار 

اسلام آباد میں انٹیلی جینٹ ٹرانسپورٹیشن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ،تفصیلات جاری

datetime 20  جون‬‮  2019

اسلام آباد میں انٹیلی جینٹ ٹرانسپورٹیشن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ،تفصیلات جاری

اسلام آباد(آن لائن)سی ڈ ی اے نے اسلام آباد میں انٹیلی جینٹ ٹرانسپورٹیشن سسٹم(ITS)متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ ملک بھر میں پہلی مرتبہ اسلام آباد میں شروع کیا جارہا ہے تاکہ ٹریفک سے متعلقہ ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ یہ سسٹم اسلام آباد ایکسپریس وے سگنل فری کورایڈور پر زیرو پوائنٹ… Continue 23reading اسلام آباد میں انٹیلی جینٹ ٹرانسپورٹیشن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ،تفصیلات جاری

وزیراعظم آفس کے اخراجات میں نمایاں کمی ، پہلے98کروڑ کے اخراجات ہوتے تھے اب کتنے ہوتے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 20  جون‬‮  2019

وزیراعظم آفس کے اخراجات میں نمایاں کمی ، پہلے98کروڑ کے اخراجات ہوتے تھے اب کتنے ہوتے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

اسلا م آبا د (این این آئی) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران وزیراعظم آفس کے اخراجات میں نمایاں کمی کی گئی۔ جمعرات کو وزارت خزانہ کے اعلامیہ میں کہاگیاکہ رواں مالی سال وزیراعظم آفس کے اخراجات میں 32 فیصد کی بے مثال کمی کی گئی،رواں مالی سال وزیراعظم آفس… Continue 23reading وزیراعظم آفس کے اخراجات میں نمایاں کمی ، پہلے98کروڑ کے اخراجات ہوتے تھے اب کتنے ہوتے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے سربراہ انسپکشن ٹیم  اعجاز خان جازی کی شکایات پر سی پی او راولپنڈی کے سٹاف آفیسر اور 3 پولیس اسٹیشنز کے ایس ایچ اوز کو فوری طور پر ضلع بدر کرنے کے احکامات جاری کر دیے 

datetime 20  جون‬‮  2019

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے سربراہ انسپکشن ٹیم  اعجاز خان جازی کی شکایات پر سی پی او راولپنڈی کے سٹاف آفیسر اور 3 پولیس اسٹیشنز کے ایس ایچ اوز کو فوری طور پر ضلع بدر کرنے کے احکامات جاری کر دیے 

راولپنڈی(ٹی این ایس)پاکستان تحریک انصاف کے راولپنڈی سے ممبر صوبائی اسمبلی اور وزیر اعلی انسپکشن ٹیم کے سربراہ  اعجاز خان جازی نے لاہور میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار سے اہم ملاقات کی ملاقات میں اعجاز خان جازی نے وزیر اعلی پنجاب کے راولپنڈی کیلئے  اہم منصوبوں کے اعلان پر شکریہ ادا… Continue 23reading وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے سربراہ انسپکشن ٹیم  اعجاز خان جازی کی شکایات پر سی پی او راولپنڈی کے سٹاف آفیسر اور 3 پولیس اسٹیشنز کے ایس ایچ اوز کو فوری طور پر ضلع بدر کرنے کے احکامات جاری کر دیے 

ملک کے بیشتر علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا آغاز، سیلابی صورتحال، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، محکمہ موسمیات نے کئی شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 20  جون‬‮  2019

ملک کے بیشتر علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا آغاز، سیلابی صورتحال، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، محکمہ موسمیات نے کئی شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی

الپوری (نیوز ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا ہے، پری مون سون بارشوں کے سلسلے سے کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، اس کے علاوہ کئی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں، واضح رہے کہ شانگلہ میں آسمانی بجلی… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا آغاز، سیلابی صورتحال، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، محکمہ موسمیات نے کئی شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی