منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

حکومت نے طور خم کے بعد چمن بارڈر سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن )حکومت نے طور خم کے بعد چمن بارڈر کو بھی آپریشنل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ، چمن بارڈر 90دن میں کھو ل دیا جا ئے گا ۔ تفصیلا ت کے مطابق وفاقی حکومت نے طور خم بارڈر کھو لنے کے بعد اب چمن بارڈر کھو لنے کا فیصلہ کر لیا ہے چمن بارڈر کو 90 روز میں کھول دیا جائے گا

اور اس پر بھی جدید کراسنگ پوائنٹس بنائے جائیں گے ، چمن سرحد کھلنے سے پاک افغان تجارت کو فروغ ملے گا۔ یاد رہے کہ حکومت نے طور خم بارڈ ر پر جدید کراسنگ پوائنٹس بنا دیئے ہیں جس کا افتتاح وزیراعظم عمران خان نے خود کیا۔ ا س اقدام کے بعد اب طور خم بارڈر تجارت کیلئے 24 گھنٹے کھلا رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…