ملتان میں انسانیت سوز واقعہ ،آم چوری کا الزام لگا کرنوجوان پر باغ میں ہی درخت سے لٹکا کر بدترین تشدد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں بااثر زمیندار نے مبینہ طور پر آموں کی چوری کا الزام لگا کر نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے ملزم اور متاثرہ شخص کی تلاش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے نواحی گاؤں نانڈھلہ میں بااثر زمیندار مظہر نانڈھلہ نے… Continue 23reading ملتان میں انسانیت سوز واقعہ ،آم چوری کا الزام لگا کرنوجوان پر باغ میں ہی درخت سے لٹکا کر بدترین تشدد







































